ETV Bharat / bharat

آندھراپردیش:کورونا سے مزید 35 افراد ہلاک - کورونا سے ہورپی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری

آندھراپردیش میں منگل کے روز 6190 کورونا کیسزدرج ہوئے۔ 35 افراد کی موت ہوگئی۔

آندھراپردیش:کورونا سے مزید35 افراد ہلاک
آندھراپردیش:کورونا سے مزید35 افراد ہلاک
author img

By

Published : Sep 29, 2020, 7:38 PM IST

ریاست آندھراپردیش میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے۔

آندھراپردیش میں منگل کے روز 6190 کورونا کسیز درج ہوئے اور 35 افراد کی موت ہوگئی۔

ریاست میں منگل کے روز کورونا متاثرین کی تعداد 6،87،351 تک جاپہنچی۔آندھراپردیش میں اس جان لیوا وبا کی وجہ 5780 افراد ابھی تک ہلاک ہوگئے ہیں۔

ریاست میں 63116 کووڈ-19 کے فعال کیسز ہیں، جن کا مخلتف ہسپتالوں میں علاج کیا جارہا ہے۔

آج7210افراد اس وبا سے صحتیاب ہوئے ہیں۔

ریاست میں ابھی تک کورونا کو شکست دیکر صحتیاب ہونےوالوں کی تعداد 6،12،300 ہے۔

یہ بھی پڑھیں:تلنگانہ کے دوباک اسمبلی حلقہ کا 3 نومبر کو ضمنی انتخاب

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.