ETV Bharat / bharat

بھارت - چین تنازع: اعلیٰ فوجی کمانڈرز کی تیسری ملاقات جاری - News of Indo-China tensions

اس میٹنگ کا مقصد باہمی شرائط پر فوج کی موجودگی کے ساتھ ساتھ خطے میں امن و امان کے قیام کو یقینی بنانا اور آگے کے لائحہ عمل کو ترتیب دینا ہے۔

ہند چین اعلیٰ فوجی کمانڈروں کی تیسری ملاقات جاری

author img

By

Published : Jun 30, 2020, 10:56 AM IST

بھارت چین کے مابین لداخ کی گلوان وادی میں فوج کی تعیناتی کو لے کر جاری سرحدی تنازع کے درمیاں منگل کو چوشول میں بھارت اور چین کے اعلیٰ فوجی کمانڈر میٹنگ کے درمیان میٹنگ جاری ہے۔

کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ہریندر سنگھ اور ساؤتھ سنکیانگ ملٹری ریجن کمانڈر میجر جنرل لی لن کے درمیان تیسری ملاقات ہو رہی ہے، آخری دو ملاقاتیں چھ جون اور 22 جون کو چینی علاقے مولڈو میں ہوئی تھیں۔

آخری میٹنگ میں کور کمانڈرز فوجی تعیناتی میں کم کے علاوہ مخدوش علاقوں جیسے گلوان، ہاٹ اسپرنگس اور پیانگونگ تسو پر بھی تبادلہ خیال کیا تھا۔

واضح رہے کہ بھارتی فوج نے گلوان وادی کے علاقے میں میزائل فائر کرنے والے چھ T-90 ٹینک اور ٹاپ آف دی لائن کندھے سے چلنے والے اینٹی ٹینک میزائل سسٹم کی تعیناتی کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.