ETV Bharat / bharat

ڈالر کے مقابلے روپیہ ایک پیسہ مضبوط

گھریلو سطح پر شیئر بازار میں تیزی اور عالمی سطح پر دنیا کی بڑی کرنسیوں کے بالمقابل ڈالر کی قیمت میں کمی کے درمیان آج انٹر بینکنگ کرنسی مارکیٹ میں بھارتی روپیہ ایک پیسے کی مضبوطی کے ساتھ ڈالر کے مقابلے 76.15 روپے پر آگیا۔

ڈالر کے مقابلے روپیہ ایک پیسہ مضبوط
ڈالر کے مقابلے روپیہ ایک پیسہ مضبوط
author img

By

Published : Jun 18, 2020, 10:42 PM IST

گھریلو سطح پر شیئر بازار میں تیزی اور عالمی سطح پر دنیا کی بڑی کرنسیوں کے بالمقابل ڈالر کی قیمت میں کمی کے درمیان آج انٹر بینکنگ کرنسی مارکیٹ میں بھارتی روپیہ ایک پیسے کی مضبوطی کے ساتھ ڈالر کے مقابلے 76.15 روپے پر آگیا۔

گزشتہ روز روپیہ کی قیمت 76.16 روپے فی ڈالر تھی۔آج روپیہ معمولی کم ہوکر 76.17 روپے فی ڈالر کی سطح پر کھلا اور یہ کاروبار کے دوران 76.19 روپے فی ڈالر کی نچلی سطح اور 76.08 فی ڈالر کی سب سے اونچی سطح کے درمیان رہا۔ آخر میں، روپیہ ایک پیسے کے اضافے کے ساتھ 76.15 روپے فی ڈالر پر آگیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.