ETV Bharat / bharat

اے ایم یو: بقیہ امتحانات پانچ اگست سے - amu

علیگڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) میں انڈر گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ طلبہ و طالبات کے تعلیمی سال -20 2019 کے بقیہ 30 فیصد نمبروں کے لئے فائنل امتحان پانچ اگست سے ہوں گے۔

انڈر گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ کے بقیہ امتحانات پانچ اگست سے

author img

By

Published : Jul 23, 2020, 8:24 PM IST

امتحانات حکومت کی رہنما ہدایات کے مطابق سوشل ڈسٹنسنگ کا خیال رکھتے ہوئے آن لائن وائوا کی شکل میں ہوں گے۔یہ فیصلہ آج وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور کی صدارت میں سبھی فیکلٹریوں کے ڈین، کالجوں و پالی ٹیکنیک کے پرنسپل اور یونیورسٹی کے دیگر حکام کی مشاورتی میٹنگ میں لیا گیا۔

ساتھ ہی یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ تعلیمی سال 2020-21 کے لئے درس و تدریس کو آن لائن طریقہ سے شروع کیا جائے گا۔واضح رہے اے ایم یو میں رواں تعلیمی سال کے لئے انڈر گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ کورسوں کے سال آخر کے امتحانات کے 70 فیصد نمبروں کی جانچ کی جا چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.