ETV Bharat / bharat

وزیراعظم 31 مئی کو خطاب کریں گے - من کی بات

عالمی وبا کووڈ-19 کے بحران میں وزیراعظم نریندر مودی اس ماہ 31 مئی کو اپنے ماہانہ پروگرام ’من کی بات‘ میں ملک کے عوام سے خطاب کریں گے۔

Prime Minister
وزیراعظم نریندر مودی
author img

By

Published : May 18, 2020, 8:37 PM IST

کورونا وائرس کی وجہ سے ملک میں جاری مکمل لاک ڈاؤن میں وزیراعظم مودی کی یہ تیسری من کی بات ہوگی۔

اس پروگرام میں مسٹر مودی آکاش وانی سے عوام سے خطاب کرتے ہیں۔

وزیراعظم نے 31 مئی کو نشر کئے جانے والے اس ریڈیو پروگرام میں شامل کئے جانے کے لئے عوام سے مشورے مانگے ہیں۔

انہوں نے پیر کی صبح اس بارے میں ٹویٹ کیا اور لوگوں سے مشورے بھیجنے کی اپیل کی ہے۔

وزیراعظم نے ٹویٹ میں لکھا ’’31 مئی کو ہونے والے من کی بات پروگرام کے لئے میں آپ کے مشوروں کو انتظام کروں گا۔‘‘

مشورے 1800-11-7800 پر پیغام ریکارڈ کرکے بھیجے جاسکتے ہیں، ساتھ ہی نمو ایپ یا مائی گاؤ پر انہیں لکھا جاسکتا ہے۔

ملک میں لاک ڈاؤن کا چوتھا مرحلہ آج ہی شروع ہوا ہے جو 31 مئی تک چلے گا۔ امید ہے کہ وزیراعظم لاک ڈاؤن کو لے کر بھی بحث کریں گے۔

کورونا وائرس بحران کے درمیان مسٹر مودی کی یہ تیسری من کی بات ہوگی،جسے وہ لاک ڈاؤن میں ہی خطاب کریں گے۔اس سے پہلے مارچ اور اپریل مہینے کی من کی بات بھی لاک ڈاؤن میں ہی خطاب کی گئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.