امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سینٹر فار سائنس اینڈ انجینئرنگ (سی ایس ایس ای) کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق کورونا وائرس اب تک دنیا بھر میں مجموعی طور پر 72 لاکھ 37 ہزار 93 افراد کو متاثر کر چکا ہے جبکہ 4،11،177 افراد اس وبا کی زد میں آنے سے ہلاک ہوچکے ہیں۔
امریکہ کے اسپتالوں اور قرنطینہ مراکز میں 11 لاکھ 42 ہزار 539 کورونا مریض زیر علاج ہیں جن میں سے 16 ہزار 952 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 7 لاکھ 88 ہزار 862 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔
کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں برازیل دوسرے نمبر پر ہے جہاں کورونا کے مریضوں کی تعداد 7 لاکھ 42 ہزار 84 تک جا پہنچی ہے جبکہ یہ وائرس 38 ہزار 497 زندگیاں نگل چکا ہے۔
دنیا میں کورونامتاثرین کی تعداد 72 لاکھ سے زیادہ،4.11 لاکھ افراد ہلاک - corona cases rise world
دنیا میں کورونا وائرس (کووڈ 19) کی وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 72 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے جب کہ اس وبا کی زدمیں آنے سےاب تک تقریبا 4.11 لاکھ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔