ETV Bharat / bharat

یوگی حکومت کے نئے ایپ سے اساتذہ پریشان - یوگی حکومت کے نئے ایپ سے اساتذہ پریشان

اترپردیش کی یوگی حکومت نے سرکاری اور پرائمری اسکول کے اساتذہ پر نکیل کسنے کا ایک اور طریقہ نکال لیا ہے۔ اب پریرنا ایپ کے نام سے لانچ کیے گئے نئے ایپ سے پرائمری اسکولز کی ایک دن میں تین بار رپورٹ لی جائے گی۔

یوگی حکومت کے نئے ایپ سے اساتذہ پریشان
author img

By

Published : Sep 8, 2019, 8:23 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 10:08 PM IST

پریرنا ایپ کے ذریعہ صبح اسکول شروع ہونے، پھر دوپہر میں بچوں کو مڈ ڈے میل دینے اور آخر میں اسکول کی چھٹی کے وقت نگرانی کی جائے گی حالانکہ اس نئے ایپ سے اساتذہ کافی دقت محسوس کر رہے ہیں۔

یوگی حکومت کے نئے ایپ سے اساتذہ پریشان

اساتذہ کے مطابق اس ایپ کے لانچ ہونے کے بعد بچوں کا تعلیمی نظام کافی متاثر ہوا ہے۔ اساتذہ کہتے ہیں کہ اکثر موبائل فون کا نیٹ ورک فیل رہتا ہے۔ ایسی صورت میں وقت سے ایپ کے ذریعہ جانکاری دینا ممکن نہیں ہے۔

اس مسئلے پر ای ٹی وی بھارت نے ضلع مئو کے اسکولوں کے اساتذہ اور ضلع بیسک تعلیم آفیسر سے بات چیت کی تو انہوں نے بھی پریرنا ایپ سے شروع میں دقت پیش آ نے پر اتفاق کیا۔

علاقہ کے کاؤنسلر کے مطابق اساتذہ کو درس و تدریس کے علاوہ بھی کافی ذمہ داری دے دی گئی ہے۔ یہ بچوں کے ساتھ نا انصافی ہے۔

Intro:اتر پردیش کی یوگی حکومت نے سرکاری پرائمری اسکول کے اساتذہ کی نکیل کسنے کا ایک اور حربہ نکال لیا ہے. اب پریرنا ایپ کے نام سے لانچ کئے گئے نئے ایپ سے پرائمری اسکولوں کی ایک دن میں تین بار رپورٹ لی جائے گی.

Body:پریرنا ایپ کے ذریعہ صبح اسکول شروع ہونے، پھر دوپہر میں بچوں کو مڈ ڈے میل دینے اور آخر میں اسکول کی چھٹی کے وقت نگرانی کی جائے گی. حالانکہ اس نئے ایپ سے اساتذہ کافی دقت محسوس کر رہے ہیں. اساتذہ کے مطابق اس ایپ کے لانج ہونے کے بعد بچوں کا تعلیمی نظام کافی متاثر ہوا ہے.

Conclusion:اساتذہ کہتے ہیں کہ اکثر موبائل-فون کا نٹورک فیل رہتا ہے. ایسی صورت میں وقت سے ایپ کے ذریعہ جانکاری دینا ممکن نہیں ہے. اس مدعہ پر ای ٹی وی بھارت نے جب ضلع بیسک تعلیم آفیسر سے بات چیت کی تو انہوں نے بھی پریرنا ایپ سے شروع میں دقت پیش آ نے پر اتفاق کیا. علاقہ کے کائونسلر کے مطابق اساتذہ کو درس و تدریس کے علاوہ بھی کافی ذمہ داری دے دی گئ ہے. یہ بچوں کے ساتھ نا انصافی ہے.

بائٹ. سریندر سنگھ، پرنسپل، پرائمری اسکول، مئو (سفید شرٹ)
نیبھا پانڈے، اسسٹنٹ ٹیچر
وریندر کمار، کائونسلر (سفید ٹی شرٹ)
ڈاکٹر او پی ترپاٹھی، ضلع بیسک تعلیم آفیسر ، مئو

سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مئو
Last Updated : Sep 29, 2019, 10:08 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.