ETV Bharat / bharat

اورنگ آباد میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 30 - Corona in Aurangabad

مہاراشٹر کے اورنگ آباد ضلع میں عالمی وبا کورونا وائرس کے انفیکشن سے اتوار کو دو مزید مریضوں کی موت ہوجانے کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 30ہوگئی ہے۔

اورنگ آباد میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 30

author img

By

Published : May 17, 2020, 11:59 PM IST

مہاراشٹر کے اورنگ آباد ضلع میں عالمی وبا کورونا وائرس کے انفیکشن سے اتوار کو دو مزید مریضوں کی موت ہوجانے کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 30ہوگئی ہے۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ضلع میں کورونا انفیکشن سے مرنے والے دونوں معاملے سرکاری میڈیکل اینڈ اسپتال (جی ایم سی ایچ) سے ہیں۔ آج صبح اسپتال میں کورونا سے متاثرہ ایک خاتون کی موت ہوگئی۔

اورنگ آباد میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 30
اورنگ آباد میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 30

اس کے بعد گزشتہ پندرہ مئی کو ایک بزرگ شخص کو سنگین حالت میں اسپتال لایا گیا تھا جو دیگر بیماریوں میں بھی مبتلا تھے۔ مریض کو وینٹی لیٹر پر رکھا گیا تھا۔ مریض نے آج صبح نو بجکر 15 منٹ پر آخری سانس لی۔ اس کے ساتھ ہی ضلع میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 30 ہوگئی ہے۔

مہاراشٹر میں اس وائرس سے سب سے زیادہ لوگوں کے متاثر ہونے کی وجہ سے ریاستی حکومت نے مکمل لاک ڈاون میں 31مئی تک توسیع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.