ETV Bharat / bharat

ہلاک فوجیوں کے جسد خاکی کو ان کے گھر بھجیا جارہا - فوجی اعزاز کے ساتھ ان کی آخری رسومات ادا کئی جائیں گی

مشرقی لداخ میں حقیقی کنٹرول لائن پر پیر کو چینی فوج کے ساتھ تصادم میں ہلاک ہونے والے 20 فوجیوں کے جسد خاکی کو ان کے اہل خانہ کے حوالے کیا جارہا ہے۔ جہاں فوجی اعزاز کے ساتھ ان کی آخری رسومات ادا کئی جائیں گی۔

ہلاک فوجیوں کے جسد خاکی کو ان کے گھر بھجیا جارہا

author img

By

Published : Jun 18, 2020, 7:27 PM IST

سرحد پر بھارت چین کے فوجیوں کے مابین پرتشدد جھڑپ میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کے نام حسب ذیل ہیں:

کرنل بی سنتوش بابو (حیدرآباد)، صوبیدار این سورین (میوربھنج،اڈیشہ)، نائب صوبیدار مندیپ سنگھ (پٹیالہ،پنجاب)، نائب صوبیدار (گرداس پور،پنجاب)، حوالدار کے پلانی (مدورے، تمل ناڈو)، حولدار سنیل کمار (پٹنہ،بہار)، حولدار بوپل رائے (میرٹھ،یوپی)، نائک دیپ کمار (ریوا،مدھیہ پردیش)، سپاہی راجیش اورنگ (بیرگھوم)، سپاہی کندن کمار اوجھا (صاحب گنج)، سپاہی گنیش رام (کانکیر)، سپاہی چنکرکانت پردھان (کندھمال،اڈیشہ)، سپاہی انکش (ہمیرپور)، سپاہی گوربندر (سنگرور،پنجاب)، سپاہی گرتیج سنگھ (منسا)، سپاہی چندن کمار (بھوجپور)، سپاہی کندن کمار (سہرسہ،بہار)، سپاہی امن کمار (سمستی پور،بہار)، سپاہی جے کشور سنگھ (ویشالی) اور سپاہی گنیش ہنسدا (مشرقی سنگھ بھوم)

بھارتی فوج کے مطابق ان سبھی ہلاک شدگان فوجیوں کے اہل خانہ کو ملک کی حفاظت کے خاطر اپنی جان نچھاور کر نے والے ان بہادر فوجیوں کی اطلاع دے دی گئی ہے اور ان کے جسد خاکی کوان کے آبائی مقامات پر بھیجا جارہا ہے جہاں ان کا فوجی اعزاز کے ساتھ آخری رسومات ادا کئے جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.