ETV Bharat / bharat

آندھرا: مندر میں آگ لگ گئی - ضلع مشرقی گوداوری

آندھراپردیش کے ضلع مشرقی گوداوری میں پوجا کے دوران مندر میں آگ لگ گئی۔

temple chariot catches
آندھرا: مندر میں آگ لگ گئی
author img

By

Published : Sep 6, 2020, 1:32 PM IST

ضلع مشرقی گوداوری کے سری لکشمی نرسمہا سوامی مندر میں آج آگ لگ گئی۔ تاہم واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

پولیس اور فائر بریگیڈ کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور تفتیش جاری ہے۔

پولیس کے مطابق 'انترویدی گاوں میں واقع سری لکشمی نرسمہا سوامی مندر کے رتھ کو صبح قریب ایک بجے آگ لگ گئی'۔

پولیس نے بتایا ہے کہ 'صبح تین بجے تک آگ پر قابو پالیا گیا'۔

سخینیٹپلی کے سب انسپکٹر سی ایچ گوپالکرشن نے کہا ہے کہ 'اس سے کوئی دوسرا املاک کا نقصان نہیں ہوا ہے اور کوئی زخمی نہیں ہوا ہے کیونکہ مندر میں اس وقت کوئی نہیں تھا'۔

آگ لگنے کی وجوہ کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.