ETV Bharat / bharat

تیج پرتاپ یادو کو قتل کی دھمکی

بہار کے سابق وزیر صحت تیج پرتاپ یادو کو ٹیلی فون پر جان سے مارنے کی دھمکی ملی۔

تیج پرتاپ یادو کو قتل کی دھمکی
author img

By

Published : Apr 3, 2019, 11:25 AM IST

نامعلوم شخص نے دھمکی آمیز مبینہ فون کال کے ذریعے تیج پرتاب یادو کو جان سے مارنے کی دھمکی دی ہے۔

راشٹریہ جنتا دھل کے سربراہ لالو پرساد یادو کے بیٹے تیج پرتاب کو گزشتہ روز صبح کے تقریباً 10 بجے اپنے پرسنل اسسٹنٹ کے ٹیلی فون نمبر پر ایک دھمکی آمیز فون کال موصول ہوئی۔

نا معلوم شخص نے تیج پرتاب اور اُن کے معاون دونوں کو جان سے مارنے کی دھمکی دی۔ اس معاملے کی تحقیقات کے لئے پولیس نے کیس درج کیا ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.