ETV Bharat / bharat

کھمم میں ٹیچر کا قتل - کھمم کی خبریں

تلنگانہ کے ضلع کھمم میں نامعلوم افراد نے ایک ٹیچر کے گھر میں داخل ہو کر اس کا گلا کاٹ دیا اور فرار ہوگئے۔

کھمم میں ٹیچر کا قتل
کھمم میں ٹیچر کا قتل
author img

By

Published : Feb 10, 2020, 1:11 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 8:46 PM IST

تلنگانہ کے ضلع کھمم میں تین نامعلوم افراد نے ایک ٹیچر کے گھر میں داخل ہو کر اس کا گلاکاٹ دیا اور فرار ہوگئے۔یہ واردات ضلع کے دموگوڑم منڈل کے لچی گوڑم گاوں میں پیش آئی۔

کھمم میں ٹیچر کا قتل
کھمم میں ٹیچر کا قتل

پولیس کے مطابق کے سی راما کرشنا اپنی بیوی اور بچوں کے ساتھ لچی گوڑم میں واقع اپنے مکان میں رہتا تھا۔کل شب حملہ آور اس کے مکان پہنچے اور اس پر حملہ کردیا۔

راماکرشنا کی بیوی نے اپنے شوہر کو بچانے کی کوشش کی۔پولیس نے شبہ ظاہر کیا کہ اراضی کا تنازعہ قتل کی وجہ ہوسکتی ہے۔قتل کے بعد قاتل فرار ہونے میں کامیاب رہے۔

Intro:Body:

OthersPosted at: Feb 10 2020 11:16AM

نامعلوم افراد نے ٹیچر کا گلاکاٹ دیا۔تلنگانہ کے ضلع کھمم میں واردات

حیدرآباد۔ 10فروری (یو این آئی)تلنگانہ کے ضلع کھمم میں تین نامعلوم افرادنے ایک ٹیچر کے گھر میں گھس کر اس کا گلاکاٹ دیا۔یہ واردات ضلع کے دموگوڑم منڈل کے لچی گوڑم گاوں میں پیش آئی۔پولیس کے مطابق کے سی راماکرشنا اپنی بیوی اور بچوں کے ساتھ لچی گوڑم میں واقع اپنے مکان میں رہتا تھا۔کل شب حملہ آور اس کے مکان پہنچے اور اس پر حملہ کردیا۔راماکرشنا کی بیوی نے اپنے شوہر کو بچانے کی کوشش کی۔پولیس نے شبہ ظاہر کیا کہ اراضی کا تنازعہ قتل کی وجہ ہوسکتی ہے۔قتل کے بعد قاتل فرار ہونے میں کامیاب رہے۔

یواین آئی وخ

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 8:46 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.