ETV Bharat / bharat

پچیس کلومیٹر کا کرایہ 10 ہزار روپے - Taxi fare from airport to ghaziabad and Noida

دہلی ایئرپورٹ سے نوئیڈا اور غازی آباد کا کرایہ 10 ہزار روپے، جبکہ بس کا ٹکٹ 1320 روپے آیا ہے۔

دہلی ایئرپورٹ سے نوئیڈا اور غازی آباد کا کرایہ  10 ہزار روپے، جبکہ بس کا ٹکٹ 1320 روپے آیا ہے

author img

By

Published : May 14, 2020, 10:09 PM IST

لاک ڈاؤن میں جو جہاں ہے وہیں پریشان ہے،کورونا وائرس کی اس مہلک عالمگیر وبا نے ہر ایک کسی مختلف طریقوں سے پریشان کر رکھا ہے، کہیں کوئی مالی مسائل سے پریشان ہے تو کوئی ذہنی انتشار اور لوٹ کا شکار۔

اب قومی دارالحکومت کے دہلی ایئر پورٹ سے نوئیڈا تک 25 کلو میٹر کی ٹیکسی کا کرایہ کم سے کم کرایہ دس ہزار روپے ادا کرنے ہوں گے۔

دہلی ایئر پورٹ سے نوئیڈا تک 25 کلو میٹر کی ٹیکسی کا کرایہ کم سے کم کرایہ دس ہزار روپے ادا کرنے ہوں گے

خیال رہے کہ ہوائی اڈے سے بسیز بھی چل رہی ہیں لیکن نوئیڈا غازی آباد کے لیے اے سی بسیز کا کرایہ 1320 روپے ہے۔

یاد رہے کہ اے سی کے بغیر کرایہ ایک ہزار روپے ہے، تاہم میڈیا میں آنے والی اطلاعات کے بعد اب اترپردیش ٹرانسپورٹ کارپوریشن نے کہا ہے کہ یہ غلط معلومات ہے اور ہم اپنے آرڈر کا جائزہ لے رہے ہیں۔

یوپی ایس آر ٹی سی سیڈان ٹیکسی پر 10 ہزار اور ایس یو وی پر 12 ہزار تک وصول کررہی ہے

افسران نے بتایا کہ نوئیڈا، غازی آباد سے آبائی وطن تک جانے کے لیے دس ہزار روپے لیے جارہے ہیں۔

اترپردیش سٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (یوپی ایس آر ٹی سی)دہلی ایئر پورٹ سے نوئیڈا اور غازی آباد جانے والوں کے لیے گاڑیوں کا انتظام کررہی ہے، لیکن کرایہ سن کر لوگ حیران رہ جائیں گے، اگر آپ ائیر پورٹ سے 250 کلومیٹر دور اترپردیش میں کہیں بھی جانا چاہتے ہیں تو آپ کو 10 ہزار روپے تک ٹیکسی کا کرایہ ادا کرنا ہوگا۔

بے شک آپ 25 کلومیٹر دور نوئیڈا ہی کیوں نہ جانا ہو، یا آپ 200 کلومیٹر دور جائیں۔

ہوائی اڈے سے بسیز بھی چل رہی ہیں لیکن نوئیڈا غازی آباد کے لیے اے سی بسیز کا کرایہ 1320 روپے ہے

لاک ڈاؤن کے دوران چا ہے لوگ وندے بھارت مہم کے تحت بیرون ملک سے آرہے ہیں یا مزدور ٹرینیں دہلی پہنچ رہی ہیں، انہیں اپنی منزل تک پہنچنے کے لیے بہت پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

یوپی ایس آر ٹی سی سیڈان ٹیکسی پر 10 ہزار اور ایس یو وی پر 12 ہزار تک وصول کررہی ہے۔

اتنا ہی نہیں بلکہ اگر سفر 250 کلومیٹر سے زیادہ ہے تو ہر اضافی کلومیٹر کے لیے 40 روپے زیادہ ادا کرنے ہوں گے ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.