ETV Bharat / bharat

سائرس مستری کی بحالی پر روک کا مطالبہ

ٹاٹا سنز نے قومی کمپنی قانون اپیل ٹربیونل (این سی ایل اے ٹی) کے اس فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ کا رخ کیا ہے، جس میں سائرس مستری کو ٹاٹا سنز کے ایگزیکٹو چیئرمین کے عہدے پر بحال کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

author img

By

Published : Jan 2, 2020, 3:04 PM IST

سائرس کی بحالی کے حکم کے خلاف ٹاٹا سنز سپریم کورٹ پہنچی

این سی ایل اے ٹی نے مستری کو ایگزیکٹو چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انہیں دوبارہ بحال کرنے کا حکم جاری کیا تھا۔

ٹاٹا سنز نے عدالت سے ٹربیونل کے فیصلے پر فوری طور پر روک لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ سردی کی چھٹیوں کے بعد پیر چھ جنوری کو جب عدالت کھلے گی تو درخواست پر جلد سماعت کی مانگ بھی کی جا سکتی ہے۔

واضح رہے کہ 18 دسمبر کو سائرس مستری کو این سی ایل اے ٹی سے بڑی راحت ملی تھی جب اس نے این چندرا کی ایگزیکٹو چیئرمین کے طور پر تقرری کو غیر قانونی قرار دیا تھا اور سائرس کو اس عہدے پر دوبارہ بحال کرنے کا حکم دیا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.