ملک کی اسٹیل بنانے والی کمپنی ٹاٹا اسٹیل کے ٹاٹا سنز کے چیئرمین این چندرشیکھرن کو ریزرو بینک آف انڈیا کا ڈائریکٹر مقرر کیا گیا ہے۔ این چندرشیکرن کو 2 سال کے لئے بھارتی ریزرو بینک کا ڈائریکٹر مقرر کیا گیا ہے۔ ان کی تقرری کا عمل مارچ 2020 کی تاریخ سے شروع کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ 'اس سے قبل بھی مرکزی حکومت کی جانب سے ٹاٹا سنز کے چیئرمین این چندرشیکرن کو ریزرو بینک آف انڈیا کے سنٹرل بورڈ آف ڈائریکٹرکے طور پر چار سال کے لئے مارچ 2016 میں مقرر کیا گیا تھا۔'