ETV Bharat / bharat

'غیر ملکی افواج کے انخلا کے نہیں امن کے خواہاں ہیں' - taliban indicated willingness

افغانستان میں امن کے پیش نظر پاکستانی آرمی چیف سے امریکی خصوصی نمائندے نے ملاقات کی، اور امن پر تبادلہ خیال کیا۔

غیر ملکی افواج کے انخلا کے نہیں امن کے خواہاں ہیں
author img

By

Published : Aug 3, 2019, 2:12 PM IST

دورہ پاکستان مکمل کرنے کے بعدامریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ طالبان کے ساتھ غیر ملکی افواج کے انخلا کا نہیں امن کا معاہدہ چاہتے ہیں۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد کی ملاقات ہوئی جس میں افغانستان میں امن عمل کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

دوران زلمے خلیل زاد نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی

طالبان سے مذاکرات کے لیے دوحہ پہنچنے پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے زلمے خلیل زاد نے کہا کہ 'ہم طالبان کے ساتھ غیر ملکی افواج کے انخلا کا نہیں امن کا معاہدہ چاہتے ہیں، ایسا امن معاہدہ جس سے فوج کا انخلا ممکن ہو سکے'۔

غیر ملکی افواج کے انخلا کے نہیں امن کے خواہاں ہیں
غیر ملکی افواج کے انخلا کے نہیں امن کے خواہاں ہیں

انہوں نے کہا کہ 'افغانستان میں امریکہ کی موجودگی مشروط ہے اور کوئی بھی انخلا مشروط ہوگا'۔

زلمے خلیل زاد کا کہنا تھا کہ 'طالبان اشارہ دے رہے ہیں کہ وہ معاہدہ چاہتے ہیں، ہم بھی طالبان کے ساتھ اچھے معاہدے کے لیے تیار ہیں'۔

زلمے خلیل زاد نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی

واضح رہے کہ امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد دو روزہ دورہ پر یکم اگست کو پاکستان پہنچے تھے۔

قمر باجوا ملاقات میں افغان امن عمل کے بارے میں باہمی متفقہ مقاصد کے حصول پر اتفاق کیا گیا۔

زلمے خلیل زاد نے افغان امن عمل کے لیے پاکستان کے مخلصانہ تعاون کو سراہا، آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان امن کے حصول کے لیے کوششیں بڑھانے میں اپنا کردار ادا کرے گا۔

اپنے دورے کے دوران زلمے خلیل زاد نے وزیراعظم عمران خان، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقاتیں کیں اور افغان امن عمل میں مثبت پیش رفت اور آئندہ کے اقدامات پر روشنی ڈالی۔

Intro:

Body:گورنر انتظامیہ کی جانب سے امرناتھ یاتریوں اور سیاحوں کے لئے جاری کی گئی ایڈوائزی کے بعد سیاحوں اور یاتریوں کے واپس جانے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ۔

سیاح و یاتریوں کی ایک خاصی تعداد آج صبح سویرے سے ہی ریلوے اسٹیشنوں و ٹیکسی اسٹینڈز میں نظر آرہے تھے۔جس دوران وہ اپنے آبائی علاقوں کی جانب روانہ ہو رہے تھے۔

ضلع اننت ناگ کے ریلوے اسٹیشن پر ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ریاست تلنگانہ کے حیدر آباد سے تعلق رکھنے والے ایک وفد نے سرکار کے تعیں ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے غلط وقت پر یہ فیصلہ لیا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ وہ کافی دور سے یہاں امرناتھ کے درشن کے لئے آئے تھے تاہم حکومت کے فیصلے کی وجہ سے وہ یہاں پہنچنے کے بعد بھی امرناتھ کے درشن سے محروم رہ گئے جس سے انہیں کافی مایوسی ہوئی ہے ۔ان کا کہا تھا کہ ایسا فیصلہ لینے سے قبل حکومت کو انہیں یاترا پوری کرنے کا موقعہ دینا چاہئے تھا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ریاستی محکمہ داخلہ کی جانب سے امرناتھ یاتریوں اور سیاحوں کے لئے ایک ایڈوائزری جاری کی گئی تھی۔ایڈوائزی میں یاتریوں و سیاحوں کو جلد سے جلد وادی سے نکل جانے کی صلاح دی گئی تھی ۔

ایڈوائزی میں تحریر کیا گیا ہے کہ امرناتھ یاترا کو نشانہ بنانے سے متعلق خفیہ اطلاع موصول ہو ئی ہے لہذا وادی کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر امرناتھ یاتریوں و سیاحوں کی سلامتی کے مد نظر یہ ایڈوائزی جاری کی گئی ہے۔

اننت ناگ سے میر اشفاق کی رپورٹ

بایٹ۔۔01۔۔یاتری۔۔حیدر آباد
بائٹ۔۔02۔۔یاتری۔۔۔حیدرآباد

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لئے اننت ناگ سے میر اشفاق کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.