ETV Bharat / bharat

خصوصی دعا کے ساتھ سہ روزہ تبلیغی اجتماع کا اختتام

ریاست راجستھان کے ضلع اجمیر میں سہ روزہ تبلیغی اجتماع آج خصوصی دعاء کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ لاکھوں کی تعداد میں فرزندان توحید نے شرکت کی۔

اجتماع گاہ
author img

By

Published : Mar 4, 2019, 3:08 PM IST

Updated : Mar 4, 2019, 4:36 PM IST

ریاست ہی نہیں ملک کے مختلف گوشے سے تبلیغی جماعت سے وابستہ لوگوں نے اس اجتماع میں شرکت کی۔ اور علماء کرام کے قیمتی نصائح سے محظوظ ہوئے۔

دیکھیں ویڈیو

ان تین دنوں میں کئی بیانات، طریقۂ نماز اور شریعت سے متعلق بیانات ہوئے جس سے انسان اپنی زندگی شریعت محمدی کے بتائے ہوئے طریقے کے ذریعے گذارے۔

واضح رہے کہ ضلع اجمیر کے ہیڈکوارٹر سے 20 کلومیٹر دور اونٹڑا گاؤں میں اس اجتماع کا انعقاد ہوا تھا۔

Intro:خاص دعا میں شامل ہونے کے لئے لاکھوں کی تعداد میں اجمیر پہنچے لوگ

Body:جے پور. بھارتی ریاست راجستھان کے اجمیر ضلع میں تبلیغی جماعت کا تین روزہ اجتماع آج خاص دعا کے ساتھ ختم ہوا... آخری دن دعا میں شامل ہونے کے لئے ریاست راجستھان کے علاوہ دیگر ریاستوں سے لاکھوں کی تعداد میں لوگ آج اجمیر پہنچے... اس دوران ملک بھرمیں امن عمان کی دعائیں بھی کی گئی... آپ کو بتا دے یہ اجتماع بروز سنیچر کو شروع ہوا تھا... ان تین دنوں میں کئی بیانات, نماز کے طریقے, وضو کے طریقے کے ساتھ کی ایسی باتیں بھی بتائی گئی جو انسان کو اپنی زندگی میں اتارنے چاہیے... اجمیر ضلع ہیڈکوارٹر سے 20 کلومیٹر دور اونٹڑا گاؤں میں لاکھوں لوگوں کے پہنچنے کی وجہ سے کافی زیادہ رونق نظر آئی...

محمد رضاءاللہ

جے پور

8852874057

Conclusion:
Last Updated : Mar 4, 2019, 4:36 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.