ETV Bharat / bharat

سی پی ایس ای کے نصاب میں کمی، اداکارہ تاپسی ناراض - سی بی ایس ای

اداکار تاپسی پنوں موجودہ سی بی ایس ای کے نصاب سے مایوس ہیں کیونکہ جمہوری حقوق، شہریت، سیکولرازم اور وفاقیت سے متعلق اہم باب ختم کردیئے گئے ہیں۔

taapsee irked as cbsc curriculum scraps off chapters on democratic rights
معروف اداکارہ تاپسی پنوں
author img

By

Published : Jul 9, 2020, 3:16 PM IST

معروف اداکارہ تاپسی پنوں سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) کے نئے فیصلے کے بعد لکھا کہ 'واہ واہ۔ کیا کسی قسم کا کوئی 'آفیشل' اعلان ہے، جس کو میں نے ابھی تک نہیں جانا؟'۔ یا مستقبل میں اس کی ضرورت نہیں ہے؟ اگر تعلیم سے مصالحت کی گئی تو کوئی مستقبل نہیں رہے گا!'

taapsee irked as cbsc curriculum scraps off chapters on democratic rights
معروف اداکارہ تاپسی پنوں کا ٹوئٹ

تاپسی کے علاوہ مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے بھی اس معاملے پر اپنی تشویش ظاہر کی۔

بنرجی نے ٹویٹ کیا ہے کہ 'یہ جان کر حیرت ہوئی کہ مرکزی حکومت نے کووڈ بحران کے دوران سی بی ایس ای کورس میں کمی لانے کے نام پر شہریت، فیڈرلزم، سیکولرازم اور وفاقیت جیسے موضوعات چھوڑ دیئے ہیں'۔

مزید پڑھیں: تخفیف کیے گئے نصاب پر 'سی بی ایس ای' کی وضاحت

ایک صارف نے ٹویٹ کیا ہے کہ 'ابواب کو کم کیا جاسکتا تھا، یا امتحان کے نصاب کو کم کیا جاسکتا ہے۔ درسی کتاب سے ان مضامین کو ہٹانا ایک غلط اقدام ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.