ETV Bharat / bharat

دہلی میں مصنوعی آکسیجن کی خریدوفروخت شروع - دہلی آکسیجن شاپ

دارالحکومت دہلی میں بڑھتی آلودگی کے پیش نظر مصنوعی آکسیجن فروخت کیا جارہا ہے۔ دہلی کے سلیکٹ سٹی واک مال میں 'آکسی پیور' نامی کمپنی 299 روپیے میں 15 منٹ تک آکسیجن کے ذریعہ خالص ہوا فراہم کر رہی ہے۔

دہلی میں بک رہے مصنوعی آکسیجن
author img

By

Published : Nov 16, 2019, 12:14 PM IST

دہلی میں آلودگی کی سطح کم ہونے کا نام نہیں لے رہی، ایسے میں ایک 'آکسی پیور' نامی کمپنی لوگوں کو 299 روپیے سے لے کر 499 میں 15 منٹ تک آکسیجن کے ذریعہ خالص اور تازہ ہوا دے رہی ہے۔ تاکہ لوگ آلودگی کے خطرات سے کچھ بچ سکیں۔

Synthetic Oxygen in Delhi
دہلی میں بک رہے مصنوعی آکسیجن

دہلی کے سلیکٹ سٹی واک مال میں آکسی پیور نامی کمپنی سات قسموں کے فلیور میں خالص ہوا دے رہی ہے۔ جس میں ہر فلیور کے الگ الگ فائدے بتائے جارہے ہیں۔ لیونڈر، سینامون، اسپیئرمنٹ، پیپرمنٹ، یوکےلِپٹس، لیمن گراس اور آرنج فلیور میں دہلی کی عوام تازہ ہوا خرید رہی ہے۔

دہلی میں بک رہے مصنوعی آکسیجن

آکسی پیور میں کام کرنے والی آرتی نامی خاتون نے بتایا کہ یہ غیر ملکی کانسیپٹ ہے جو بھارت میں لایا گیا ہے۔ اس کا پہلا آوٹلیٹ سلیکٹ سٹی مال میں کھلا ہے، جہاں پر لوگوں کو خالص ہوا آکسیجن کے ذریعہ فراہم کی جارہی ہے۔

Synthetic Oxygen in Delhi
اقسام اور ان کے فوائد

گاہک جو فلیور پسند کرتا ہے، وہ فلیور پائپ کے ذریعہ اس کی ناک میں لگا کر آکسیجن دیا جاتا ہے۔

Synthetic Oxygen in Delhi
دہلی میں بک رہے مصنوعی آکسیجن

آرتی کا مزید کہنا تھا کہ اس تھیرپی کے کوئی منفی اثرات نہیں ہیں۔ تاہم حاملہ خاتون اور 12 برس سے کم عمر کے بچوں کو یہ تھرپی نہیں دی جارہی۔

آرتی کا کہنا تھا کہ اس آکسیجن سے نہ صرف آپ کے جسم کے جراثیم ختم ہوں گے بلکہ باہری آلودگی کا کم اثر پڑے گا۔

Synthetic Oxygen in Delhi
دہلی میں بک رہے مصنوعی آکسیجن

اس آکسیجن کے فوائد جاننے کے لیے ای ٹی وی بھارت کی رپورٹر پونم نے بھی اس تھیرپی کو عملی طور پر لیا، جس سے انھیں بہتر محسوس ہوا ساتھ ہی ان کے گلے میں ہورہی پریشانی بھی دور ہوگئی۔

Intro:दिल्ली एनसीआर में बढ़ते प्रदूषण के बीच दिल्ली के सिलेक्ट सिटी वॉक साकेत मॉल में ऑक्सीजन बर खुला है. जो कि लोगों को 7 फ्लेवर में शुद्ध हवा दे रहा है अब आप सोच रहे होंगे कि आखिरकार किस प्रकार ऑक्सीजन बार पर शुद्ध हवा मिल सकती है क्योंकि पूरी दिल्ली में प्रदूषण की चादर छाई हुई है. तो हम आपको बता देते हैं कि इस ऑक्सीप्योर नाम से ऑक्सीजन बार में सात अलग-अलग फ्लेवर में लोगों को ऑक्सीजन दिया जा रहा है जिसके लिए उन्हें ₹299 से 499 रुपए देने होंगे.

Body:प्रदूषण से बचने के लिए दी जा रही सात अलग-अलग ऑक्सीजन
राजधानी दिल्ली में बढ़ते प्रदूषण के चलते लोगों को केवल सांस लेने में तकलीफ नहीं, बल्कि कई बीमारियां भी हो रही है गला खराब होना, आंखों में जलन होना, पेट दर्द, सर दर्द आदि जैसी कई समस्याएं हो रहे हैं ऐसे में ऑक्सीजन बार में सात अलग-अलग फ्लेवर में लोगों को ऑक्सीजन दिया जा रहा है. जिसमें कि सभी के अलग-अलग फायदे हैं यूकेलिप्टस, लैवंडर,ऑरेंज, पेपरमिंट, लेमन ग्रास, स्पियरमिंट, सिनेमन इन सभी फ्लेवर में लोगों को शुद्ध हवा दी जा रही है और इन सभी के अलग-अलग फायदे हैं.

₹299 में 15 मिनट तक ले साफ हवा
ऑक्सीप्योर बार में मौजूद आरती ने हमें बताया कि यह एक विदेशी कॉन्सेप्ट है जिसे भारत में लाया गया है और इसका पहला आउटलेट साकेत के सिलेक्ट सिटी वॉक मॉल में खुला है, जहां पर लोगों को बढ़ते प्रदूषण के बीच साफ हवा ऑक्सीजन के माध्यम से दी जा रही है. उन्होंने बताया कि ₹299 में 15 मिनट तक ऑक्सीजन दिया जाता है ऑक्सीजन सिलेंडर को फ्लेवर से कनेक्ट किया हुआ है जो फ्लेवर कस्टमर बोलता है उस फ्लेवर से ऑक्सीजन पाइप कस्टमर के नोज में लगाकर उसे ऑक्सीजन दिया जाता है.

Conclusion:आरती का कहना था कि इसके कोई भी साइड इफेक्ट नहीं है हालांकि जो अस्थमा और गर्भवती महिलाएं और 12 साल से कम उम्र के बच्चों को यह थेरेपी नहीं दी जा रही है बाकी अन्य कोई भी व्यक्ति इस थेरेपी को ले सकता है उनका कहना था कि इस ऑक्सीजन थेरेपी से ना केवल आपके शरीर में बैक्टीरिया खत्म होंगे. बल्कि बाहर हो रहे प्रदूषण का कम असर पड़ेगा.

ऑक्सी प्योर में मिलती है शुद्ध हवा
इस ऑक्सीजन थेरेपी के फायदे को समझने के लिए हमारी रिपोर्टर पूनम पनारिया ने भी इस थेरेपी को अपने ऊपर अपनाया और ऑक्सीजन लिया जिससे कि ना केवल उन्हें अच्छा महसूस हुआ. बल्कि गले में हो रही परेशानी भी दूर हो गई. साथ ही इससे कोई भी नुकसान नहीं हुआ बल्कि जैसे हम नॉर्मल सांस लेते हैं वैसा ही महसूस हुआ.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.