ETV Bharat / bharat

سپریم کورٹ کا 'رام کی جنم بھومی' پر روک لگانے سے انکار - ایودھیا کیس کی ثالثی

سپریم کورٹ نے کہا کہ ایودھیا کیس کی ثالثی اور فلم نمائش کے درمیان کوئی تعلق نہیں ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Mar 28, 2019, 1:26 PM IST

سپریم کورٹ نے 'رام کی جنم بھومی' فلم کے نمائش پر روک لگانے سے انکار کر دیا ہے۔
درخواست کنندگان نے 'رام کی جنم بھومی'فلم کی نمائش پر روک لگانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس سے بابری مسجد اراضی کیس میں جاری ثالثی پر اثر ہوگا۔
فلم کی کہانی شیعہ وقف بورڈکے چیئرمین وسیم رضوی نے لکھی ہے اور اس کی ہدایت کاری بھی کی ہے۔
سپریم کورٹ نے کہا کہ ایودھیا معاملے میں ثالثی کے عمل پر اور فلم نمائش کے درمیان کوئی تعلق نہیں ہے۔
یہ فلم 29 مارچ کو ملک بھر میں ریلیز ہو رہی ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.