ETV Bharat / bharat

این آر سی معاملہ: مرکزی اور آسام حکومت کو نوٹس

author img

By

Published : Jan 27, 2020, 5:56 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 4:12 AM IST

سپریم کورٹ نے آسام میں قومی شہریت رجسٹر (این آر سی) میں تقریباً دو ہزار خواجہ سراؤں کو باہر رکھنے کے سلسلے میں دائر عرضی پر مرکزی حکومت اور آسام حکومت کو نوٹس جاری کیا۔

سپریم کورٹ
سپریم کورٹ

چیف جسٹس آف انڈیا شرد اروند بوبڈے، جسٹس بی آر گوئی اور جسٹس سوریہ کانت کی بنچ نے سواتی بدھان بروا کی عرضی پر مرکزی اور آسام حکومت سے جواب طلب کیا ہے۔

این آر سی کے عمل کے دوران اور آخری مسودے کی اشاعت کے بعد کے مراحل میں خواجہ سراؤں کو شامل کرنے کا حوالہ دیتے ہوئے آسام کی پہلی ٹرانس جینڈر جج بروا نے اعلی ترین عدالت کا رخ کیا ہے۔

واضح رہے کہ 31 اگست 2019 کو این آر سی کی آخری فہرست شائع ہونے کے بعد اس فہرست میں 19 لاکھ لوگوں کا نام نہیں تھا۔

Intro:Body:

NationalPosted at: Jan 27 2020 5:25PM

این آر سی معاملہ: ٹرانس جینڈر جج کی عرضی پر مرکز اور آسام کو نوٹس

نئی دہلی، 27 جنوری (یو این آئی)سپریم کورٹ نے آسام میں قومی شہریت رجسٹر (این آر سی) میں تقریبا 2000 ٹرانس جینڈروں کو باہر رکھنے کے سلسلے میں دائر عرضی پر پیر کو مرکز اور آسام حکومت کو نوٹس جاری کیا۔

چیف جسٹس شرد اروند بوبڈے، جسٹس بی آر گوئی اور جسٹس سوریہ کانت کی بنچ نے سواتی بدھان بروا کی عرضی پر مرکز اور آسام حکومت سے جواب طلب کیا ہے۔

این آر سی کے عمل کے دوران اور آخری مسودے کی اشاعت کےبعد کے مرحلوں میں ٹرانس جینڈروں کو شامل کرنے کا حوالہ دیتے ہوئے آسام کی پہلی ٹرانس جینڈر جج بروا نے اعلی ترین عدالت کا رخ کیا ہے۔

واضح رہے کہ 31 اگست 2019 کو این آر سی کی آخری فہرست شائع ہونے کے بعد اس فہرست میں 19 لاکھ لوگوں کا نام نہیں تھا۔

یو این آئی۔ ظ ا

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 4:12 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.