ریاست کے محکمہ تعلیم نے تمام اسکولوں کو سخت ہدایت جاری کرتے ہوئے اس حکم پر عمل کرنے کے لیے کہا ہے۔
محکمہ کے مطابق اگر کوئی اس عرصہ کے دوران کسی بھی طرح کی کلاسس منعقد کرتا ہے تو اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
واضح رہے کہ تمام اسکول 31مئی تک بند رہیں گے۔