ETV Bharat / bharat

سلطان اذلان شاہ کپ: بھارت کی دوسری جیت - ورون کمار

تین میچز میں سے دو میچ جیت کر بھارتی ٹیم جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ طور پر پہلے مقام پر ہے۔

بھارتی ہاکی ٹیم
author img

By

Published : Mar 27, 2019, 8:27 AM IST

بھارتی ٹیم نے 28 ویں سلطان اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے اپنے تیسرے میچ میں میزبان ملیشیاء کو 2-4 سے شکست دی، ٹورنامنٹ میں بھارت کی یہ دوسری جیت ہے۔

بھارتی ٹیم کی جانب سے اس میچ میں سمیت کمار نے دو گول کیے جبکہ ورون کمار اور مندیپ سنگھ ایک ایک گول کیے۔.

واضح رہے کہ بھارتی ٹیم نے اس ٹونارمنٹ کے اپنے پہلے میچ میں ایشیائی کھیلوں کی طلائی تمغہ فاتح ٹیم جاپان کو شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا تھا جبکہ دوسرا جنوبی کوریا کے ساتھ 1-1 سے ڈرا ہو گیا تھا۔

دوسرے میچ میں جنوبی کوریا کے خلاف بھارتی ٹیم آخری منٹ میں جیت سے چوک گئی تھی اور وہ میچ ڈرا ہوگیا تھا۔

اس جیت کے بعد بھارت تین میچوں میں سات پوائنٹس کے ساتھ ہی بھارتی ٹیم پوائنٹس ٹیبل میں جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ طور پر پہلے مقام پر پہنچ گئی ہے۔

کوریا کے بھی تین میچوں میں سات پوائنٹس ہیں، جبکہ ملیشیاء اور کینیڈا کے چھ چھ پوائنٹس ہیں۔

Intro:Body:

aftab

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.