ETV Bharat / bharat

پرتھوی-2 میزائل کا کامیاب تجربہ - میزائل کا اوڈیشہ کے ایک مرکز سے رات کو لانچ کیا گیا

پرتھوی-2 میزائل کی خاصیت یہ ہے کہ وہ رات کے وقت بھی سطح سے سطح پر مار کرنے کا حامل ہے۔

بدھ کے روز ملک میں تیار کردہ کامیاب پرتھوی-2 میزائل کا اوڈیشہ کے ایک مرکز سے رات کو سطح سے سطح مار کرنے والے کامیاب میزائل کا تجربہ کیا

author img

By

Published : Sep 24, 2020, 10:01 AM IST

بدھ کے روز ملک میں تیار کردہ کامیاب پرتھوی-2 میزائل کا اوڈیشہ کے ایک مرکز سے رات کو سطح سے سطح مار کرنے والے کامیاب میزائل کا تجربہ کیا۔

واضح رہے کہ سطح سے سطح پر مار کرنے والا یہ میزائل جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔

ریاست اڈیشہ میں ضلع بالاسور کے چاندی پور انٹیگریٹیڈ ٹیسٹ رینج (آئی ٹی آر) سے پرتھوی-2 میزائل کا آج کامیاب تجربہ کیا گیا۔

انیٹگریٹیڈ ٹیسٹ رینج ( آئی ٹی آر) کے ذرائع نے بتایا کہ سطح سے سطح پر مار کرنے والے درمیانہ فاصلے کی میزائل پرتھوی-2 کو رات میں داغا گیا جو کہ ایک کامیاب نائٹ ٹرائل رہا۔

بدھ کے روز ملک میں تیار کردہ کامیاب پرتھوی-2 میزائل کا اوڈیشہ کے ایک مرکز سے رات کو سطح سے سطح مار کرنے والے کامیاب میزائل کا تجربہ کیا
بدھ کے روز ملک میں تیار کردہ کامیاب پرتھوی-2 میزائل کا اوڈیشہ کے ایک مرکز سے رات کو سطح سے سطح مار کرنے والے کامیاب میزائل کا تجربہ کیا

خیال رہے کہ 350 کلومیٹر کے فاصلے تک مار کرنے کی صلاحیت والے پرتھوی-2 میزائل 500 کلو گرام کے ہتھیارکو منتقل کرنے پر قادر ہے تاہم اس کی صلاحیت ایک ہزار کلوگرام تک بڑھ سکتی ہے، اس میں لکویڈ پروپلشن ڈبل انجن لگے ہیں۔

دفاعی ذرائع نے بتایا کہ یہ جدید ترین میزائل اندھیرے میں چندی پور کے انٹیگریٹڈ ٹیسٹ سینٹر (آئی ٹی آر) سے فائر کیا گیا تھا اور یہ تجربہ کامیاب رہا تھا۔ اس نے تمام معیارات کو حاصل کیا۔

ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او) کے عہدیدار نے بتایا کہ 350 کلومیٹر کے فاصلے پر مار کرنے والا یہ میزائل آئی ٹی آر کے لانچ کمپلیکس تین سے موبائل لانچر سے فائر کیا گیا تھا۔

خیال رہے کہ اس ٹیسٹ کو باقاعدہ مشق قرار دیتے ہوئے ڈی آر ڈی او نے کہا کہ میزائل کے لانچنگ کے پتھ پر رڈارز، الیکٹرو آپٹیکل ٹریکنگ سسٹم اور ٹیلی میٹری مراکز نے کی ہے، جس نے تمام معیارات کو حاصل کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.