ممبئی میں منعقد ہوئے ایک اجلاس سےخطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ 'حکومت صحیح معاشی پالیسیز کو نہیں اپنارہی ہے جس کی وجہ ملک کی معیشت پر اس کا منفی اثر پڑ رہا ہے'۔
سوامی نے کہا کہ 'وزیراعظم مودی نے ،میک ان انڈیا، جیسا بڑا پروگرام شروع کیا مگر صحیح معاشی پالیسی کے نفاذ کے لیے کوئی اقدام نہیں کیا'۔ انھوں نے کہا 'ایسا کہنے پر مجھے معاف کریں، مگر یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ ملک کی معیشت صحیح رخ پر نہیں ہے'۔
'حکومت کی معاشی پالیسیز صحیح نہیں ہیں' - ملک کی معیشت صحیح رخ پر نہیں ہے
ملک کی معیشت کے کمزور ہونےکو لیکر اپوزیشن کے رہنما تو کئی بار حکومت کو تنقید کا نشانہ بناچکے ہیں،مگر اب بی جے پی کے رہنما اور ماہر معاشیات سبرامنیم سوامی نے حکومت کی معاشی پالیسیوں پر کھل کر تنقید کی۔
'حکومت کی معاشی پالیسیز صحیح نہیں ہیں'
ممبئی میں منعقد ہوئے ایک اجلاس سےخطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ 'حکومت صحیح معاشی پالیسیز کو نہیں اپنارہی ہے جس کی وجہ ملک کی معیشت پر اس کا منفی اثر پڑ رہا ہے'۔
سوامی نے کہا کہ 'وزیراعظم مودی نے ،میک ان انڈیا، جیسا بڑا پروگرام شروع کیا مگر صحیح معاشی پالیسی کے نفاذ کے لیے کوئی اقدام نہیں کیا'۔ انھوں نے کہا 'ایسا کہنے پر مجھے معاف کریں، مگر یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ ملک کی معیشت صحیح رخ پر نہیں ہے'۔
Intro:Body:
Conclusion:
kda
Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 10:49 AM IST