ETV Bharat / bharat

'سی اے اے' مخالف احتجاج: طالب علم پر مقدمہ درج - قابل اعتراض بیان

یکم فروری کو مہاراشٹر کے ضلع ناندیڑ میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کرنے والے طالب علم پر قابل اعتراض بیان دینے کے الزام میں کیس درج کیا گیا ہے۔

'سی اے اے' کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبأ رہنما پر کیس درج

author img

By

Published : Feb 5, 2020, 8:28 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 5:56 AM IST

ایس پی وجئے کمار مگر نے اس تعلق سے بتایا کہ 'سلمان احمد نامی طالب علم نے یکم فروری کو ناندیڑ میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کے دوران مبینہ طور پر قابل اعتراض تقریر کی تھی جس کی بنا پر اس کے خلاف تعزیرات ہند کی متعدد دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

گزشتہ برس پارلیمان کے دونوں ایوان سے شہریت ترمیمی بل کو منظوری ملنے کے بعد اس کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے اور دھرنے جاری ہیں حالانکہ صدر کے دستخط کے بعد اب یہ ایک قانو بن چکا ہے۔

شہریت تریمی قانون کے مطابق 31 دسمبر سنہ 2014 تک افغانستان، پاکستان اور بنگلہ دیش سے آئے ہوئے چھ مذاہب کے لوگوں کو بھارت کی شہریت دی جائے گی جبکہ اس قانون کے تحت مذکورہ ملکوں سے آئے مسلمانوں کو شہریت نہیں مل سکے گی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 5:56 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.