ETV Bharat / bharat

بھارت میں 68 لاکھ سے زائد افراد سیلاب سے متاثر

آئی ایف آر سی نے بتایا کہ سیلاب کی شروعات کے بعد سے اب تک بھارت، بنگلہ دیش اور نیپال میں تقریبا 550 افراد ہلاک، جبکہ لاکھوں افراد بے گھر ہوئے ہیں۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Jul 25, 2020, 9:27 PM IST

بھارتی ریاست بہار کے مختلف اضلاع میں سیلاب کا قہر جاری ہے۔ بہار کے شمال مشرقی علاقوں سے این ڈی آر ایف کی ٹیم کی جانب سے سیلاب میں پھنسے لوگوں کو نکال کر محفوظ مقامات پر پہنچایا جا رہا ہے۔

ویڈیو

انٹرنیشنل فیڈریشن آف ریڈ کراس اور کراسینٹ سوسائیٹیز نے سرکاری اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا کہ اس وقت بالخصوص آسام، بہار مغربی بنگال اور بنگلہ دیش کے سرحدی علاقے میگھالیہ میں سیلاب سے 68 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں۔

جون سے ستمبر تک جاری اس مان سون کے سیزن میں موسلادھار بارش نے جنوبی ایشیاء کے مختلف علاقوں میں تباہی مچا دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.