ETV Bharat / bharat

'پندرہ برس سے ریاست کی ترقی نہیں ہوئی'

ریاست بہار کے وزیر مالیات سوشیل کمار مودی نے آج تیسرا ضمنی بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ حکومت میں استحکام نہیں ہونے کی وجہ سے ریاست کی ترقی نہیں ہو پائی۔

author img

By

Published : Mar 4, 2020, 10:11 AM IST

'پندرہ برس سے ریاست کی ترقی نہیں ہوئی'
'پندرہ برس سے ریاست کی ترقی نہیں ہوئی'

ریاست بہار کی حکومت نے آج قانون ساز کونسل میں تیسرا ضمنی بجٹ پیش کیا۔ حزب مخالف کے اراکین نے ایوان سے واک آؤٹ کیا۔

اس دوران ریاست کے وزیر مالیات سوشیل کمار مودی نے کہا کہ گزشتہ پندرہ برسوں قبل ریاست میں غیر مستحکم حکومت تھی جس کی وجہ سے ریاست میں ترقی نہیں ہو پائی۔ اس بات سے چراغ پہ حزب مخالف کے اراکین نے نے ایوان سے واک آؤٹ کیا۔

برسر اقتدار جماعت جے ڈی یو کے رکن قانون ساز کونسل رسول بلیاوی نے حزب مخالف کے ذریعہ واک آؤٹ کیے جانے پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ نائب وزیر اعلی سوشیل کمار مودی نے حقیقت کی بنیاد پر تمام باتیں رکھیں۔

ویڈیو: 'پندرہ برس سے ریاست کی ترقی نہیں ہوئی'

انہوں نے کہا کہ گزشتہ 15 برسوں قبل ریاست میں غیر مستحکم حکومت تھی۔ ہر چار چھ مہینے پر وزیراعلی بدلے گئے۔ جس کی وجہ سے ریاست میں ترقی نہیں ہو پائی۔

انہوں نے حزب مخالف کے ذریعہ کیے گئے واقعہ اوٹ پر کہا کہ کہ کہ ان لوگوں کے پاس کوئی جواب ہی نہیں بچائے اسی لئے ایسا کر رہے ہیں.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.