ETV Bharat / bharat

ریا کی عدالتی تحویل میں 6 اکتوبر تک توسیع - ریا کی عدالتی تحویل

سشانت سنگھ کیس معاملے میں عدالت نے منگل کے روز اداکارہ ریا چکرورتی کی عدالتی تحویل میں 6 اکتوبر تک توسیع کردی ہے۔

سشانت سنگھ معاملہ
سشانت سنگھ معاملہ
author img

By

Published : Sep 22, 2020, 6:36 PM IST

ممبئی کی ایک خصوصی عدالت نے منگل کے روز بالی ووڈ اداکارہ ریا چکرورتی کی عدالتی تحویل میں 6 اکتوبر تک توسیع کردی۔

اس کے فورا بعد ہی ریا اور ان کے بھائی شوویک کے وکیل ستیش مانشندے نے ضمانت کے لئے ممبئی ہائی کورٹ کی جانب رخ کیا۔

مانشندے نے کہا کہ ریا چکرورتی اور شوویک چکرورتی نے ممبئی ہائی کورٹ میں ضمانت کی درخواست دائر کی ہے۔23 ستمبر کو اس عرضی پر جسٹس ایس وی کوتوال کے سامنے سماعت کی جائے گی ۔"

ریا کی 14 روزہ عدالتی تحویل کے ختم ہونے کے بعد آج اداکارہ کو سہ پہر میں اسپیشل این ڈی پی ایس عدالت میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پیش کیا گیا۔

توقع کی جارہی ہے کہ این سی بی شوویک چکرورتی کے لیے ایک دن کی عدالتی تحویل طلب کرے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.