ETV Bharat / bharat

مولانا ابوالکلام آزاد کے یوم پیدائش پر خاص رپورٹ - ای ٹی وی بھارت اردو نے بھارت کی عبقری اور ہمہ جہت شخصیت

ای ٹی وی بھارت اردو نے بھارت کی عبقری اور ہمہ جہت شخصیت مولانا ابوالکلام آزاد کی یوم پیدائش کے مناسبت سے ممتاز صحافیوں سے بات چیت کی اور ان کی شخصیت کے الگ الگ پہلوووں پر تبادلہ خیال کیا۔

مولانا ابوالکلام آزاد کی یوم پیدائش
author img

By

Published : Nov 11, 2019, 5:35 PM IST

ابوالکلام محی الدین احمد آزاد المعروف ابوالکلام آزاد (پیدائش سنہ 11 نومبر 1888ء - وفات سنہ 22 فروری 1958ء) آزاد ہند کے پہلے وزیرِ تعلیم، بے باک صحافی، مفسر قرآن، معروف عالم دین، کامیاب سیاست داں، نامور ادیب اور ماہر تعلیم تھے۔

ویڈیو : مولانا ابوالکلام آزاد کے یوم پیدائش پر خاص رپورٹ

مولانا آزاد نے اپنی کم عمری ہی میں صحافت کی دنیا میں قدم رکھا۔ اسی دوران انھوں نے الہلال نکالا۔ یہ اپنی طرز کا پہلا پرچہ تھا۔ ڈاکٹر سلیمان شاہجہاں پوری کے مطابق یہ رسالہ 'ترقی پسند سیاسی تخیلات اور عقلیت پسندی پر پورا اترنے والی مذہبی ہدایت کا گہوارہ اور بلند پایہ سنجیدہ ادب کا نمونہ تھا'۔

مولانا ابوالکلام آزاد کے یوم پیدائش پر خاص رپورٹ
مولانا ابوالکلام آزاد کے یوم پیدائش پر خاص رپورٹ

ای ٹی وی بھارت اردو نے بھارت کی عبقری اور ہمہ جہت شخصیت مولانا ابوالکلام آزاد کی یوم پیدائش کے مناسبت سے ممتاز صحافیوں سے بات چیت کی اور ان کی شخصیت کے الگ الگ پہلوووں پر تبادلہ خیال کیا۔

مولانا ابوالکلام آزاد کی یوم پیدائش
مولانا ابوالکلام آزاد کی یوم پیدائش

مزید پڑھیں : 'بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا'

پیش ہے خصوصی رپورٹ۔

مولانا ابوالکلام آزاد کامیاب سیاست داں تھے۔ انھوں نے قوم کی قیادت کی۔ اگرچہ مولانا سیاسی مسلک میں آل انڈیا کانگریس کے ہمنوا تھے لیکن ان کے دل میں تمام عوام کا درد کوٹ کوٹ کر بھرا تھا۔

ابوالکلام محی الدین احمد آزاد المعروف ابوالکلام آزاد

Intro:Body:

BHIND 

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.