ETV Bharat / bharat

سونیا،راہل نے اندرا گاندھی کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت - سال 1980 میں عام انتخابات

کانگریس صدر سونیا گاندھی اور پارٹی رہنما راہل گاندھی نے سابق وزیراعظم اندرا گاندھی کی جینتی پر جمعرات کو انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

Sonia, Rahul pay homage to Indira Gandhi on her birthday
سونیا،راہل نے اندرا گاندھی کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت
author img

By

Published : Nov 19, 2020, 5:02 PM IST

کانگریس صدر اور راہل گاندھی نے آج صبح اندرا گاندھی میموریل جاکر سابق وزیر اعظم کو خراج عقیدت پیش کیا۔ راہل گاندھی آج صبح ہی جمنا ندی کے کنارے واقع شکتی استھل بھی گئے اور اپنی دادی کو خراج عقیدت پیش کیا اور انہیں سلام کیا۔ انہوں نے ٹویٹ کرکے کہا،’’ ایک کامیاب وزیراعظم اور طاقت کی علامت محترمہ اندرا گاندھی جی کی سالگرہ پر خراج عقیدت۔ پورا ملک ان کی موثر قیادت کی آج بھی مثال دیتا ہے لیکن میں انہیں ہمیشہ اپنی پیاری دادی کے طور پر یاد کرتا ہوں۔ ان کی سکھائی ہوئی باتیں مجھے مسلسل تحریک دیتی ہیں۔‘‘

rahul gandhi's tweet
راہل گاندھی کا ٹویٹ

ملک کی پہلی اور واحد خاتون وزیراعظم کی محترمہ اندرا گاندھی کی آج 103 ویں یوم پیدائش ہے۔ انہیں خاتون آہن کے طور پر بھی جانی جاتی ہیں۔

19 نومبر 1917 میں پیدا ہوئیں محترمہ گاندھی سال 1966 سے 1977 کے درمیان ملک کی وزیراعظم رہیں۔ اس کے بعد سال 1980 میں عام انتخابات جیتنے کے بعد وہ پھر وزیراعظم بنیں۔ سال 1984 میں ان کے باڈی گارڈ نے انہیں قتل کردیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.