ETV Bharat / bharat

سماجی اور سیاسی رہنماوں نے کانگریس کا انتخاب کیا - people choose to congress

پیر کے روز ریاست ہریانہ کے شہرنوح کے سماجی اور سیاسی رہنماوں کا ایک اہم اجلاس پرانی دھرم شالہ میں منعقد ہوا۔

haryana
author img

By

Published : Jul 9, 2019, 4:55 AM IST

جس میں نگر پالیکا کے وائس چیئرمین صدام حسین،حاجی پپن،مدن تنور پارشد،سکن پردھان،اگروال سماج کے پردھان جیتیندر ،نیرج کمار،کیلاش پارشد اور راجو پارشد نے شرکت کی۔

haryana
اس موقع پر شہر کے ذمہ داران نے علاقہ کے لیے مناسب سیاسی جماعت کے انتخاب کے لیے تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔جس میں یہ جائزہ لیا گیا کس پارٹی نے شہر کے لیے ترقیاتی کاموں کو انجام دیا ہے۔اس موقع پر مدن تنور نے کانگریس کی حمایت کرتے ہوئے شہر کے حق میں کانگریس کو ووٹ کرنے کی اپیل کی۔اجلاس میں ہریانہ یوتھ کانگریس کے رہنما راہل راو بھی موجود تھے۔اس موقع پر میٹنگ میں موجود تمام افراد نے چودھری آفتاب احمد کو اگلےاسمبلی انتخابات میں حمایت دینے کا فیصلہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.