ETV Bharat / bharat

سپنا چودھری کا جلوہ اب فلموں میں - امید کہ فلم ہٹ ہوں گی

معروف گلوکارہ سپنا چودھری فلم میں اپنی قسمت آزمانے جارہی ہیں۔

سپنا چودھری 'حوصلے' فلم میں نظر آئےگی
author img

By

Published : Nov 13, 2019, 9:55 AM IST

جلد ہی وہ 'حوصلے' نامی فلم میں نظر آنے والی ہیں۔ یہ فلم صنفی مساوات پر مبنی ہوگی۔

سپنا چودھری نے فلم کا پوسٹر لانچ کردیا ہے۔ فلم میں ہریانہ کا پس منظر ہوگا۔ جس میں جنسی تناسب کو فوکس کیا گیا ہے۔

سپنا چودھری 'حوصلے' فلم میں نظر آئےگی

فلم میں کردار نبھانے کے ساتھ ہی سپنا چوہدری نے ایک گانا بھی گایا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس فلم میں ان لوگوں کے لیے ایک پیغام اور سیکھ ہے جو لڑکے اور لڑکی میں تفریق کرتے ہیں۔

اس فلم میں ان کا ایک چھوٹا لیکن مضبوط کردار ہے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ فلم میں ان کا ایک گانا ہے جو اس فلم کا ٹرننگ پوائنٹ ہے۔

فلم کے پوسٹر لانچ کے موقع پر پورے اسٹار کاسٹ موجود تھے۔سپنا نے کہا کہ انہیں امید کہ فلم ہٹ ہوگی۔

Intro:हरियाणवी सिंगर सपना चौधरी अब एक फ़िल्म में भूमिका निभा रही हैं. फ़िल्म का नाम हौसले (ड्रीम्स टू फ्लाई)है. इस फ़िल्म में सपना छोटी सी भूमिका में है, और एक गाने भी किया है जो फ़िल्म का टर्निंग पॉइंट है. सपना ने फ़िल्म का पोस्टर लॉंच किया, फ़िल्म में हरियाणा पृष्ठभूमि होगी जिसमे लिंग अनुपात के बारे में दिखाया गया है.

Body:सिंगर सपना चौधरी अब आनेवाले दिनों में एक फ़िल्म में नजर आएंगी हालांकि उन्होंने फिल्म में किरदार निभाने के साथ साथ गाना भी गाया हैं. उनका कहना है ये फ़िल्म लड़का लड़की में भेदभाव रखनेवालों के लिए एक संदेश और सीख भी है. जिसमे उनकी छोटी लेकिन सशक्त भूमिका है साथ ही उनका कहना है फ़िल्म में उनका एक गाना है जो फ़िल्म का टर्निंग पॉइंट है.

Conclusion:फ़िल्म के पोस्टर लॉन्च के मौके पर पूरी स्टार कास्ट मौजूद थी और सपना को उम्मीद है फ़िल्म हिट होगी.

बाईट--सपना चौधरी, हरियाणवी गायिका
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.