ETV Bharat / bharat

کورونا وائرس کے سبب ماتا ویشنو دیوی جانے پر روک! - شرائن بورڈ

کورونا وائرس کے سبب شری ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ نے ایک ہدایت جاری کی ہے۔

شری ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ
شری ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ
author img

By

Published : Mar 15, 2020, 11:17 PM IST

شرائن بورڈ نے کہا ہے کہ کوئی بھی این آر آئی، غیر ملکی اور کوئی شخص جو بیرون ملک سے دورہ کر کے بھارت لوٹا ہے تو وہ 28 دن تک شرائن بورڈ یعنی ماتا ویشنو دیوی کی یاترا کے لیے نہیں آئیں۔

ٹویٹ
ٹویٹ

غور طلب ہے کہ احیتاط کے طور پر شرائن بورڈ نے یہ ایڈوائزری جاری کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.