ETV Bharat / bharat

جھارکھنڈ انتخابات کے موقع پر فائرنگ ، ایک ہلاک دو زخمی

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولیس فائرنگ میں ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ ضلع گملہ کے سیسا اسمبلی حلقہ کے بگھینی بوتھ پر پیش آیا۔

جھارکھنڈ انتخابات کے موقع پر فائرنگ ، ایک ہلاک دو زخمی
جھارکھنڈ انتخابات کے موقع پر فائرنگ ، ایک ہلاک دو زخمی
author img

By

Published : Dec 7, 2019, 12:49 PM IST

اس پر تشدد واقعہ کے بعد رائے دہی معطل ہوگئی ہے اور پولیس نے ایس پی اے کے جھا کی قیادت میں پہنچ کر انتخابی عملہ کو بحفاظت وہاں سے باہر نکال لیا۔

جھارکھنڈ انتخابات کے موقع پر فائرنگ ، ایک ہلاک دو زخمی

پولیس فائرنگ میں ہلاک ہونے والے شخص کا نام جیلانی انصاری بتایا جارہا ہے جبکہ اشفاق انصاری اور تھوپا انصاری زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق پولنگ بوتھ کے اندر گربڑ کی کوشش کی گئی جس کے بعد یہ واقعہ رونما ہوا۔

پولیس نے پولنگ بوتھ کے اندر فائرنگ کی جس میں اشفاق نامی شخص زخمی ہوگیا۔ اس کے بعد مشتعل ہجوم نے پولیس پر پتھراؤ شروع کردیا جس میں ایک انسپکٹر زخمی ہوگئے۔

پولیس فائرنگ میں جیلانی انصاری نامی شخص ہلاک ہوگیا جبکہ اشفاق انصاری اور تھوپا انصاری زخمی ہوگئے۔ باگھانی گاؤں میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔

Intro:गुमला : सिसई विधानसभा क्षेत्र के बभनी गांव में ग्रामीणों और सुरक्षाकर्मियों में हुई झड़प तीन ग्रामीणों को लगी गोली एक की स्थिति गंभीर वहीं ग्रामीण भी है आक्रोशित सुरक्षाकर्मियों पर पथराव थाना प्रभारी के माथे पर लगी चोट

Body:वही

Conclusion:वही
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.