ETV Bharat / bharat

شتروگھن سنہا: 'نوٹ بندی کے خلاف آواز اٹھانے والا  میں ہی تھا' - معروف سپر اسٹار شتروگھن سنہا

شتروگھن سنہا نے دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ' مودی حکومت اگر نوٹ بندی کے دوران بھی کانگریس پارٹی سے صلاح مشورہ کرتی تو آج انہیں یہ دن دیکھنا نہیں پڑتا۔'

نوٹ بندی کے خلاف آواز اٹھانے والا  میں ہی تھا'
author img

By

Published : Nov 5, 2019, 11:18 PM IST

بالی وڈ سے سیاست میں قدم رکھنے والے معروف سپر اسٹار شتروگھن سنہا نے نوٹ بندی کے 4 برس مکمل ہونے سے قبل دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کی پریس کانفرنس میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

نوٹ بندی کے خلاف آواز اٹھانے والا میں ہی تھا'

آر سی ای پی سمجھوتے میں بھارتی وزیر اعظم کے انکار کے بعد دہلی پردیش کانگریس کمیٹی نے اس کا سہرا کانگریس صدر سونیا گاندھی راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کے سر باندھا ان کا کہنا تھا مودی حکومت نے یہ فیصلہ کانگریس کے دباؤ میں آکر لیا ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ مودی حکومت اگر نوٹ بندی کے دوران بھی کانگریس پارٹی سے صلاح مشورہ کرتی تو آج انہیں یہ دن دیکھنا نہیں پڑتا۔

کانگریس پارٹی کے سینیئر رہنما شتروگھن سنہا نے نوٹ بندی کے 4 برس مکمل ہونے پر بی جے پی حکومت پر ناراضگی ظاہر گی اور کہا کہ نوٹ بندی کے خلاف آواز اٹھانے والا میں ہی تھا، لوگ کہتے ہیں کہ مجھے اس کی سزا بھی دی گئی لیکن میں نے کبھی اپنے اصولوں سے سمجھوتہ نہیں کیا۔

مزید پڑھیں:شاہ رخ خان کی کامیاب ازدواجی زندگی کے 28 برس

آج ملک کے حالات خراب ہیں 4 برس بعد بھی ملک کے معاشی حالات بہتر نہیں ہو سکے اور اوپر سے جی ایس ٹی نے تو عوام کی کمر ہی توڑ کر رکھ دی ہے۔

Intro:َفلم انڈسٹری سے سیاست میں قدم رکھنے والے بالی وڈ کے معروف سپر اسٹار شتروگن سنہا نے نوٹ بندی کے 4 برس مکمل ہونے سے قبل دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کی پریس کانفرنس میں اپنے خیالات کا اظہار کیا.

Body:آر سی ای پی سمجھوتے میں بھارتی وزیر اعظم کے انکار کے بعد دہلی پردیش کانگریس کمیٹی نے اس کا سہرا کانگریس صدر سونیا گاندھی راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کے سر باندھا ان کا کہنا تھا مودی حکومت نے یہ فیصلہ کانگریس کے دباؤ میں آکر لیا ہے.

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ مودی حکومت اگر نوٹ بندی کے دوران بھی کانگریس پارٹی سے صلاح مشورہ کرتی تو آج انہیں یہ دن دیکھنا نہیں پڑھتا

کانگریس کے سینیئر رہنما شتروگن سنہا نے نوٹ بندی کے 4 برس مکمل ہونے پر بی جے پی حکومت کو جم کر لٹاڑا اور کہا کہ نوٹ بندی کے خلاف آواز اٹھانے والا میں ہی تھا لوگ کہتے ہیں کہ مجھے اس کی سزا بھی دی گئی لیکن میں نے کبھی اپنے اصولوں سے سمجھوتہ نہیں کیا.

آج ملک کے حالات خراب ہیں 4 برس بعد بھی ملک کے معاشی حالات بہتر نہیں ہو سکے اور اوپر جی ایس ٹی نے تو عوام کی کمر ہی توڑ کر رکھ دی ہے.

Conclusion:
شتروگن سنہا، سابق رکن پارلیمان، کانگریس پارٹی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.