دیکھیں صبح 11 بجے تک کی اہم خبریں - ایودھیا میں مسجد کی تعمیر کے لئے ٹرسٹ کا اعلان
ملک اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کو جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
دیکھیں صبح 11 بجے تک کی اہم خبریں
ایودھیا میں مسجد کی تعمیر کے لئے ٹرسٹ کا اعلان
بحریہ کے چار افسران کے خلاف بدعنوانی کا مقدمہ درج
بنارس: آئمہ مساجد، موذنین اور مدرسین کیوں بھوکے رہ رہے ہیں؟
سونیا گاندھی کا ایم کے اسٹالن کو خط، تعلیمی شعبہ میں او بی سی ریزرویشن پر زور
' این ای پی طلباء کے لیے نئے مواقع پیدا کرے گی'
کورونا کے خلاف ویکسین کی تیاری پر بین الاقوامی سمپوزیم
مودی، جگناتھ کے ہاتھوں ماریشیس میں سپریم کورٹ کی نئی عمارت کا مشترکہ افتتاح آج
بہار: سیلاب سے لاکھوں افراد متاثر، 11 کی موت
راجستھان اسمبلی اجلاس 14 اگست سے شروع کرنے کا فیصلہ
پلوامہ: ٹرک ڈرائیور کے گھر پر این آئی اے کا چھاپہ
'باہوبلی' کے ہدایتکار ایس ایس راجامولی کورونا سے متاثر