ETV Bharat / bharat

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں سکیورٹی سخت

موجودہ حکومت کے ذریعہ دفعہ 370 ہٹائے جانے اور کشمیر کے نامساعد حالات کے مدنظر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی انتظامیہ نے یونیورسٹی کے اطراف میں حفاظتی انتظامات بڑھا دیے ہیں۔

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں سکیورٹی سخت
author img

By

Published : Aug 5, 2019, 11:07 PM IST

بھارت کے معروف ادارے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں تقریباً 32000 ہزار طلبا تعلیم حاصل کرتے ہیں جس میں ملک کی تقریبا سبھی ریاستوں اور غیر ممالک کے طلبا زیرتعلیم ہیں۔ جس میں تقریباً 2000 سے زیادہ طلبا کشمیر سے تعلق رکھتے ہیں۔

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں سکیورٹی سخت

کشمیر کے موجودہ حالات اور آرٹیکل 370 پر یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کر رہے طلبا نے کسی بھی طرح کا بیان دینے سے انکار کردیا ہے۔ نہ صرف کشمیری طلبا بلکہ غیرکشمیری طلبا بھی موجودہ سرکار کے ذریعے کشمیر سے 370 آرٹیکل ہٹائے جانے پر کسی بھی طرح کی بیان بازی سے گریز کر رہے ہیں۔

Intro:ریاست کشمیر کے حالات کے مدنظر علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے یونیورسٹی سرکل پر علیگڑھ انتظامیہ نے حفاظتی انتظامات بڑھائے.

Body:ریاست کشمیر سےآرٹیکل 370 موجودہ حکومت کے ہٹائے جانے اور ریاست کشمیر کے حالات کے مدنظر علیگڑھ انتظامیہ نے علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے یونیورسٹی سرکل پرحفاظتی انتظامات بڑھائیں۔

علیگڑھ مسلم یونیورسٹی میں تقریبا 32000 ہزار طلبہ تعلیم حاصل کرتے ہیں جس میں ملک کی تقریبا سبھی ریاستوں اور غیر ممالک کے طلبا تعلیم حاصل کرتے ہیں جس میں تقریبا 2000 ہزار سے زیادہ طلبہ کشمیر سے تعلق رکھتے ہیں۔

کشمیر کے موجودہ حالات اور آرٹیکل 370 پر یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کر رہے طالبہ نے کسی بھی طرح کا بیان دینے سے انکار کردیا نہ صرف کشمیری طلبہ بلکہ غیرکشمیری طلبہ نے بھی موجودہ سرکار کے ذریعے کشمیر سے 370 آرٹیکل ہٹائے جانے پر کسی بھی طرح کی بیان بازی سے گریز کر رہے ہیں۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.