ETV Bharat / bharat

اسکول ٹیچر کی اقلیتی کمیشن سے مدد کی درخواست - دہلی اقلیتی کمیشن

​​​​​​​اسکول ٹیچر کی تنخواہ روکنے کا معاملہ سامنے آیا ہے جہاں ایک استاد نے اپنی تنخواہ کے لیے دہلی اقلیتی کمیشن سے مدد کی اپیل کی ہے۔

ڈاکٹر ظفر الاسلام ، چیرمین اقلیتی کمیشن دہلی
author img

By

Published : Sep 19, 2019, 2:33 AM IST

Updated : Oct 1, 2019, 3:51 AM IST

یہ معاملہ دار الحکومت دہلی کے مشرقی علاقے کا ہے جہاں ایک ایم سی ڈی اسکول کے ٹیچر کو کئی ماہ سے تنخواہ نہیں مل رہی ہے۔ تنخواہ جاری کرنے کے عوض میں اسکول ٹیچر سے رشوت کی بھی مانگ کی گئی۔

ڈاکٹر ظفر الاسلام ، چیرمین اقلیتی کمیشن دہلی

آخر میں تنگ آکر اسکول ٹیچر نے دہلی اقلیتی کمیشن سے مدد کی درخواست کی۔ جس پر دہلی مائیناریٹی کمیشن کے صدر ڈاکٹر ظفرالاسلام خان نے فوری نوٹس روانہ کرتے ہوئے جلد از جلد تنخواہ جاری کرنے کی ہدایت دی۔

انہوں نے بتایا کہ کئی ماہ سے ان کی تنخواہ رکی ہوئی ہے ہم نے اسکول ٹیچر کی درخواست پر عمل کرتے ہوئے فوری ایک نوٹس جاری کیا ہے اور اس کے ساتھ اس بات کا بھی ذکر کیا ہے کہ فوری طور پر ان کی تنخواہ جاری کی جائے۔

Intro:اسکول تیچر کی تنخواہ روکنے کا معاملہ سامنے آیا ہے جہاں ایک استاد نے اپنی تنخواہ کے لیے دہلی اقلیتی کمیشن سے مدد کی گوہار لگائی ہے.

Body:دراصل یہ معاملہ دارالحکومت دہلی کے مشرقی علاقے کا ہے جہاں ایک ایم سی دی اسکول کے تیچر کو کئی ماہ سے تنخواہ نہیں مل رہی.

تنخواہ جاری کرنے کے عوض میں اسکول ٹیچر سے رشوت کے طور پر کچھ پیسوں کی بھی مانگ کی گئی.

آخر میں تنگ آکر اسکول ٹیچر نے دہلی اقلیتی کمیشن سے مدد کی گوہار لگائی. ڈاکٹر ظفرالاسلام خان نے فوری ایک خط ارسال کرتے ہوئے جلد از جلد تنخواہ جاری کرنے کی بات کہی.

انہوں نے بتایا کہ کئی ماہ سے ان کی تنخواہ روکی ہوئی ہے ہم نے اسکول ٹیچر کی درخواست پر عمل کرتے ہوئے فوری ایک نوٹس جاری کیا ہے اور اس کے ساتھ اس بات کا بھی ذکر کیا ہے کہ فوری طور پر ان کی تنخواہ جاری کی جائے.

Conclusion:بائٹ بالترتیب

ڈاکٹر ظفرالاسلام خان، چیرمین دہلی مائنورٹی کمیشن
Last Updated : Oct 1, 2019, 3:51 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.