ETV Bharat / bharat

'اسپورٹس اسٹیڈٰم کے افسران بدعنوانی میں ملوث' - Player

ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں قائم شہید اعظم اسپورٹس اسٹیڈیم کے آفیسر کی بدعنوانی و زیادتیوں کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

دیکھیں ویڈیو
author img

By

Published : Mar 13, 2019, 3:40 PM IST

کھیل کی تربیت حاصل کرنے آنے والے بچوں سے کھیل کی فیس کے نام پر ناجائز رقم وصول کرنے کا معاملہ بھی سامنے آیا ہے۔ ساتھ ہی ایک بچے کی جانب سے اس کی مزاحمت کرنے پر اس افسر نے بچے کی پٹائی بھی کر دی۔

رامپور میں واقع شہید عظم اسپورٹس اسٹیڈیم میں اس وقت بدعنوانی کا کھیل جاری ہے۔ جہاں کھیل کی تربیت دینے کے نام پر بچوں سے ناجائز فیس وصولی کی جا رہی ہے۔ یہاں تک کہ وہاں تربیت حاصل کرنے والا محمد معز نام کا ایک 12 سالہ بچہ اپنے اوپر ہوئے ظلم کی شکایت کرنے کلیکٹریٹ پہنچا تو وہاں اس کی نگاہ ای ٹی وی بھارت کے کیمرے پر بھی پڑی اور پھر اس نے ہمارے نزدیک آکر اپنی ساری داستان کہہ ڈالی۔

دیکھیں یہ خصوصی رپورٹ

اس پورے معاملے پر گولڈن کرکٹ کلب کے کوچ شاہنواز خان رانا کا کہنا ہے کہ شہید آعظم اسٹیڈیم کے افسر نوین کمار بچوں اور دیگر کھلاڑیوں سے ناجائز وصولی کر رہے ہیں۔ ساتھ ہی بچوں کو اسٹیڈیم میں کسی بھی طرح کی کوئی سہولیات بھی نہیں دی جا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر یہی صورتحال رہی تو پھر آئندہ ہمارے ضلع کے نوجوانوں کے لئے اپنی صلاحیتوں کو نکھانا مشکل ہو جائے گا۔

میدان میں جگہ جگہ گڑھے ہیں، کرکٹ کی پچ پر جو میٹ ہے وہ بھی بری طرح پھٹ چکی ہے۔ جس سے آئے دن کھلاڑی اس میں پھنس گر جاتے ہیں اورجس سے ہو جاتے ہیں۔

اس کے باوجود نوجوان سے ماہانہ فیس کے علاوہ اتوار و دیگر چھٹیوں کی الگ سے فیس لی جاتی ہے جس کی انہیں رسید بھی نہیں دی جاتی۔

رامپو ضلع کے اسپورٹس آفیسر نوین کمار کی منمانیوں سے صرف یہاں تربیت حاصل کرنے والے کھلاڑی ہی ناخوش نہیں ہیں بلکہ یہاں کے دیگر ملازمین بھی کافی پریشان ہیں۔ ان کو یہاں ہراساں کئے جانے کے ساتھ ساتھ انہیں وقت پر تنخواہ بھی نہیں دی جاتی ہے

ایسے میں ان نوجوانوں کو اس قسم کے بدعنوان افسران کی سرپرستی ان کا مستقبل سنورنے کے بجائے بگڑنے کے دہانے پر ہے

Intro:بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں قائم شہید آعظم اسپورٹس اسٹیڈیم کے آفیسر کی بدعنوانی و زیادتیوں کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ کھیل کی تربیت حاصل کرنے آنے والے بچوں سے کھیل کی فیس کے نام پر ناجائز رقم وصول کرنے کا معاملہ بھی سامنے آیا ہے۔ ساتھ ہی ایک بچے کی جانب سے اس کی مزاحمت کرنے پر اس افسر نے بچے کی پٹائی بھی کر دی۔

Body:وی او۔۱
رامپور میں واقع شہید آعظم اسپورٹس اسٹیڈیم میں اس وقت بدعنوانی کا کھیل جاری ہے۔ جہاں کھیل کی تربیت دینے کے نام پر بچوں سے ناجائز فیس وصولی کی جا رہی ہے۔ یہاں تک کہ وہاں تربیت حاصل کرنے والا محمد معز نام کا ایک ۱۴ سالہ بچہ اپنے اوپر ہوئے ظلم کی شکایت کرنے کلیکٹریٹ پہنچا تو وہاں اس کی نگاہ ای ٹی وی بھارت کے کیمرے پر بھی پڑی اور پھر اس نے ہمارے نزدیک آکر اپنی ساری داستان کہہ ڈالی۔
بائٹ: محمد معز، کھیل کی تربیت لینے والا
وی او۔۲
وہیں اس پورے معاملے پر گولڈن کرکٹ کلب کے کوچ شاہنواز خان رانا کا کہنا ہے کہ شہید آعظم اسٹیڈیم کے افسر نوین کمار بچوں اور دیگر کھلاڑیوں سے ناجائز وصولی کر رہے ہیں۔ ساتھ ہی بچوں کو اسٹیڈیم میں کسی بھی طرح کی کوئی سہولیات بھی نہیں دی جا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر یہی صورتحال رہی تو پھر آئندہ ہمارے ضلع کے نوجوانوں کے لئے اپنی صلاحیتوں کو نکھانا مشکل ہو جائے گا۔
بائٹ: شاہنواز علی رانا، کرکٹ کوچ
وی او۔۳
وہیں اس پورے معاملے کی حقیقت جاننے کے لئے ہم نے رخ کیا شہید آعظم اسپورٹس اسٹیڈیم کا۔ جہاں یہ دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے کہ کس طرح یہاں کھیلوں کی تربیت حاصل کرنے والے نوجوانوں کا استحصال کیا جا رہا ہے۔ میدان کی خستہ حالت اتنی ہے کہ جگہ جگہ گڑھے ہیں، کرکٹ کی پچ پر جو میٹ ہے وہ بھی بری طرح پھٹ چکی ہے۔ جس سے آئے دن کھلاڑی اس میں پھنس کر جاتے ہیں جس سے کئی کھلاڑی اب تک زخمی بھی ہو گئے ہیں۔ اس کے باوجود نوجوان سے ماہانہ فیس کے علاوہ اتوار و دیگر چھٹیوں کی الگ سے فیس لی جاتی ہے جس ان کو رسید بھی نہیں دی جاتی۔
بائٹ: محمد عامر
وی او۔۴
ایک تو متوسط خاندانوں سے تعلق رکھنے والے ان نوجوانوں پر کھیل کی تربیت کے لئے بڑی بڑی فیسوں کی مار وہیں دوسری طرف گراؤنڈ کی خستہ حالی کی وجہ سے آئے دن کھلاڑیوں کا زخمی ہونا۔ اس سے انداذہ لگایا جا سکتا ہے کہ یہ افسران اپنی منمانیوں کے چلتے مستقبل کے ہمارے ان کھلاڑیوں کا کتنا استحصال کر رہے ہیں۔دیگر معاملات کو نکارتے ہوئے فیس کے معاملے پر بھی گول مول جواب دے رہے ہیں۔
بائٹ: کھیم پال سنگھ، بابو اسپورٹس دفتر
وی او۔۵
رامپو ضلع کے اسپورٹس آفیسر نوین کمار کی منمانیوں سے صرف یہاں تربیت حاصل کرنے والے کھلاڑی ہی ناخوش نہیں ہیں بلکہ یہاں کے دیگر ملازمین بھی کافی پریشان ہیں۔ ان کو یہاں ہراساں کئے جانے کے ساتھ وقت پر تنخواہ بھی نہیں دی جاتی۔ اسی لئے وہ اپنے دکھ درد کچھ اس طرح بیاں کرہے ہیں۔
بائٹ: گھنشیام، اسٹیڈیم ملازم
بائٹ: جئے پال سنگھ، ملازم

Conclusion:وی او۔۶
ایسے میں یہ سوال اٹھنا لازمی ہے کہ اگر ہمارے ان نوجوانوں کو اس قسم کے افسران کی سرپرستی حاصل رہے گی توہ یہ نوجوان کیسے ایک اچھے شہری ہونے کے ساتھ ہی اچھے کلاڑی بن سکیں گے۔

ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام خان کی رپورٹ۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.