ETV Bharat / bharat

عدالت عظمی آج وجے مالیا کی درخواست پر سماعت کرے گی - مفرور معاشی مجرم وجے مالیا

مفرور شراب تاجر وجے مالیہ کی التجا ہے کہ کورٹ ان کی اور ان کے لواحقین کی ملکیت والی جائیدادوں کی ضبطی پر روک لگائے۔

vijay malya fraud case
vijay malya fraud case
author img

By

Published : Jan 20, 2020, 3:55 AM IST

گذشتہ سال دائر درخواست میں مالیا نے عرضی دی تھی کہ کنگ فشر ایئرلائن سے وابستہ کسی بھی دوسری جائیداد کو نہیں جوڑا جانا چاہئے، جس میں غیر قانونی بے ضابطگیوں کا مقدمہ چل رہا ہے۔

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے ترجمان نے بتایا ہے 'یکم جنوری کو ممبئی میں پی ایم ایل اے کی عدالت نے منی لانڈرنگ سے متعلق جرائم سے نمٹنے کے لئے مالیا کو قرض دینے والے بینکوں کو اس کے ضبط شدہ اثاثے استعمال کرنے کی اجازت دی تھی'۔

11 جولائی کو ممبئی ہائی کورٹ نے مالیہ کی ای ڈی کے زریعے جائیدادیں ضبط کرنے کے طریقہ کار پر روک لگانے کی درخواست کو خارج کردیا تھا۔

پی ایم ایل اے کی ایک خصوصی عدالت نے پانچ جنوری کو مالیہ کو مفرور معاشی مجرم قرار دیتے ہوئے ہدایت دی تھی کہ 63 سالہ عمر کی جائیداد ضبط کی جائے۔

مزید پڑھیے:-
انٹرنیٹ بحالی پر سابق ڈی آر ڈی او چیف کا متنازع بیان

سڑک حادثات کی روک تھام کےلیے موثر اقدامات ناگزیر
مدھیہ پردیش: خاتون کلکٹر کے ساتھ بی جے پی کارکنان کی بدتمیزی

وجے مالیہ مارچ کے مہینے سنہ 2016 میں ملک سے فرار ہو گئے تھے اور تب سے وہ برطانیہ میں رہ رہے ہیں۔

Intro:Body:

ertre

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.