ETV Bharat / bharat

بحریہ میں خواتین کو مستقل کمیشن دینے کا سپریم کورٹ کا حکم - سپریم کورٹ کا حکم

سپریم کورٹ نے بحریہ میں خدمت انجادم دینے والی سبھی خواتین افسران کو مستقل کمیشن دیے جانے کا راستہ صاف کرتے ہوئے منگل کے روز کہا کہ مستقل کمیشن دینے میں خواتین اور مرد افسران کے درمیان امتیاز نہیں کیا جا سکتا۔

بحریہ میں خواتین کو مستقل کمیشن دینے کا سپریم کورٹ کا حکم

author img

By

Published : Mar 17, 2020, 12:27 PM IST

جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی صدارت والی بنچ نے خواتین کی جسمانی ساخت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کی طرف سے انہیں مواقع سے محروم کرنا دقیانوسی رویہ ہے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

اس سے قبل حکومت نے 2008 کے بعد سے ہی بحریہ میں بھرتی ہونے والی خواتین کو مستقل کمیشن دینے کی پالیسی بنائی تھی، لیکن آج کے فیصلے کے بعد بحریہ کی سبھی خاتون افسران مستقل کمیشن حاصل کرسکیں گی۔

عدالت نے حکومت سے تین ماہ کے اندر اس حکم پر عمل کرنے کو کہا ہے۔ اس سے پہلے عدالت عظمی فوج میں خواتین کو مستقل کمیشن دینے کا حکم دے چکی ہے۔

سپریم کورٹ نے گزشتہ 17 فروری کو ایک اہم فیصلے میں کہا تھا کہ سینٹر کامبیٹ برانچوں کو چھوڑ کر دیگر برانچوں میں خواتین فوجی افسران کو مستقل کمیشن دینے کا پابند ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.