ETV Bharat / bharat

یوگی حکومت کے خلاف سماج وادی پارٹی کا احتجاج - مجرمانہ جرائم کا گراف

احتجاج کے دوران انتظامی افسر کو ایک میمورنڈم پیش کیا گیا، ایس پی ضلعی صدر پرمود تیاگی نے کہا کہ 'ریاست میں مجرمانہ جرائم کا گراف مسلسل بڑھتا جارہا ہے'۔

samajwadi party staged a protest against the rising crime rate and the heinous murder in blia
یوگی حکومت کے خلاف سماج وادی پارٹی کا احتجاج
author img

By

Published : Oct 19, 2020, 9:18 PM IST

مظفر نگر میں سماج وادی پارٹی نے بڑھتے ہوئے مجرمانہ واقعات اور بلیا میں گھناؤنے قتل کے بارے میں کیا زبردست احتجاج کیا۔

ویڈیو

ریاست میں بڑھتے ہوئے مجرمانہ واقعات اور بلیا میں گھناؤنے قتل کے بارے میں ایس پی قائدین نے ڈی ایم آفس پر احتجاج کیا۔

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں میں آج سماج وادی پارٹی کے رہنماؤں نے مظفر نگر کے ضلعی کریکٹر کے احاطہ میں ریاست اترپردیش میں بڑھتے ہوئے مجرمانہ واقعات اور ریاست میں خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات پر ریاستی حکومت کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے احتجاج کیا۔

اس احتجاج کے دوران انتظامی افسر کو ایک میمورنڈم پیش کیا گیا، ایس پی ضلعی صدر پرمود تیاگی نے کہا کہ 'ریاست میں مجرمانہ جرائم کا گراف مسلسل بڑھتا جارہا ہے'۔

سماجوادی پارٹی کے ضلعی صدر پرمود تیاگی نے کہا ہے کہ 'ضلع بلیا میں افسران کی موجودگی میں بی جے پی رہنما کے ذریعے قتل کر دیا جاتا ہے اور عصمت داری کے بعد بہن بیٹیوں کا قتل کیا جارہا ہے اور ریاست کی یوگی حکومت خاموش ہے'۔

انھوں نے کہا ہے کہ 'ہمارا مطالبہ ہے کہ ریاستی حکومت کو جلد برخاست کردیا جائے'۔

اس احتجاج میں سماج وادی پارٹی کے درجنوں سے زائد کارکن اور عہدیدار موجود رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.