ETV Bharat / bharat

سماجوادی پارٹی کا یوم انقلاب - مذہب کی بنیاد پر تقسیم

بریلی ضلع میں سِوِل لائنس واقع سیٹھ دامودر سروپ پارک میں منعقدہ سماجوادی پارٹی کے دھرنے اور احتجاجی مظاہرے میں یومِ انقلاب کی تاریخ کو یاد کرنے سے زیادہ یوگی حکومت کی مذمت کی گئی۔

سماجوادی پارٹی کے دھرنے اور احتجاجی مظاہرے
author img

By

Published : Aug 10, 2019, 10:53 AM IST

ریاست اتر پردیش کے بریلی میں سماجوادی پارٹی نے نو اگست کو یومِ انقلاب کی تقریب کا انعقاد کیا۔ پارٹی کا یہ پروگرام اتر پردیش حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کے طور پر منایا گیا۔

سماجوادی پارٹی کے دھرنے اور احتجاجی مظاہرے

احتجاج میں شریک کارکنان نے کہا کہ'اس پروگرام کا مقصد یہ ہے کہ اب سماجوادیوں کو یوگی حکومت سے آزادی کی ضرورت ہے۔'

پارٹی عہدے داران اور کارکنان نے بڑے جوش و خروش کے ساتھ اس پروگرام میں شرکت کی۔

مزید پڑھیں : عیدالضحی پرُامن طریقے سے منانے کی اپیل

اس دوران تمام سینئر رہنماؤں اور مقررین نے یوگی حکومت پر اناؤ عصمت دری کیس کے ملزم کُلدیپ سینگر کی حمایت کا الزام لگایا۔

پارٹی کے ایک سینئر لیڈرنے کہا کہ 'حکومت اتر پردیش اپنے عصمت دری کرنے والے ایم ایل اے کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔ جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ صوبے کو کرائم فری کرنے کا دعویٰ کرنے والی حکومت عصمت دری کے ملزم کی حمایت کرنے میں مشغول ہے۔'

مظاہرین نے معیشت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس معاملے میں بھارت ساتویں مقام سے کھسک کر پانچویں مقام پر پہنچ گیا ہے۔

پارٹی کے سابق ضلعی صدر شُبھلیش یادو نے کہا کہ یوگی حکومت کو اقتدار میں آئے ہوئے تقریباً ڈھائی برس گزر چکے ہیں، لیکن انکے پاس کوئی ایسا ترقیاتی کام نہیں ہے جس کا وہ ذکر کر سکیں۔

یادو نے مزید کہا کہ 'عوام کو فرقوں اور مذہب کی بنیاد پر تقسیم کرکے اپنا مفاد پورا کر لیتے ہیں۔ اس کا سیاسی فائدہ حاصل کرتے ہیں. اسکے بر عکس ترقیاتی کاموں پر بالکل توجہ نہیں دیتے۔'

Intro:بریلی میں آج سماجوادی پارٹی نے 9 اگست کو یومِ انقلاب کی شکل میں منایا، لیکن سماجوادی پارٹی کا یہ پروگرام اتر پردیش حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کے طور پر منایا. مقصد یہ ہے کہ اب سماجوادیوں کو یوگی حکومت سے آزادی کی ضرورت ہے. پارٹی عہدے داران اور کارکنان نے بڑے جوش و خروش کے ساتھ اس پروگرام میں شرکت کی.

Body:بریلی ضلع میں سِوِل لائنس واقع سیٹھ دامودر سواروپ پارک میں منعقدہ سماجوادی پارٹی کے دھرنے اور احتجاجی مظاہرے میں یومِ انقلاب کی تاریخ کو یاد کرنے سے زیادہ یوگی حکومت کی مزمت کی گئ. اس دوران تمام سینئر لیڈران اور مقررین نے اناؤ عصمت دری کیس پر تبصرہ کرتے ہوئے اپنے ریپسٹ ملزم رُکن کُلدیپ سینگر کی حمایت کو الزام لگایا.

پارٹی کے سینئر لیڈر شحظل اسلام نے کہا کہ حکومت اتر پردیش اپنے عصمت دری کرنے والے ای. اس ایل اے کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے. جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ صوبے کو کرائم فری کرنے کا دعویٰ کرنے والی حکومت ریپسٹ کی حمایت کرنے میں مشغول ہے. انہوں نے مزید کہا کہ معیشت کے معاملے میں ہندوستان پانچوے مقام ساتویں مقام سے کھسککر کے ساتویں مقام پر مہ. چ گیا ہے.

پارٹی کے سابق ضلع صدر شُبھلیش یادو نے کہا کہ یوگی حکومت کو اقتدار میں آئے ہوئے تقریباً ڈھائ برس گزر چکے ہیں، لیکن انکے پاس کوئ ایسا ترقیاتی کام نہیں ہے، پر جسکا وہ. ذکر کر. سکیں. عوام کو. فرقوں اور مذہب کی بنیاد پر تقسیم کرکے اپنا مفاد درست کر لیتے ہیں. اسکا سیاسی فائدہ حاصل کرتے ہیں. اسکے بر عکس ترقیاتی کاموں پر بالکل توجہ نہیں دیرمتے ہیں. جمعہ کا دن ہونے کے باوجود ضلع کی سبھی سہ تحصیلعوں کثیر تعداد میں کارکنان نے اس پروگرام میں شرکت کی.

Conclusion:مستفیض علی خان
ای ٹی وی بھارت
بریلی

+919897531980
+919319447700
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.