ETV Bharat / bharat

سلمان خان نصرت بھروچا کو لے کر فلم بنائیں گے - موہنیش بہل

سلمان خان کو فلم انڈسٹری میں گاڈ فادر مانا جاتا ہے۔سلمان اپنی فلموں میں نئے ستاروں کو لانچ کرتےہیں۔ سلمان کے پروڈکشن ہاؤس میں بنی نوٹ بک فلم ریلیز ہونے والی ہے۔معروف اداکار سلمان خان، نصرت بھروچا کو لے کر فلم بنائے گے۔

سلمان خان نصرت بھروچا کو لے کر فلم بنائیں گے
author img

By

Published : Mar 17, 2019, 2:48 PM IST

اس فلم سے وہ موہنیش بہل کی بیٹی پرنوتن بہل اور ظہیر اقبال کو لانچ کرنے جارہے ہیں۔بتایا جارہا ہے کہ سلمان خان اپنے پروڈکشن ہاؤس کے تحت ایک اور فلم بنانے جارہے ہیں۔ جس میں سونو کے ٹیٹو کی سویٹی فیم نصرت بھروچا کام کریں گی۔

بتایا جارہا ہےکہ فلم کی کہانی لو اسٹوری پر مبنی ہوگی جو اسمال ٹاؤن میں ہونے والی شادی کے ارد گرد گھومےگی۔اس کے ڈائلوگ راج شانڈلئے لکھیں گے۔فلم ابھی کاسٹنگ اسٹیج پر ہے۔فلم کی کاسٹنگ پوری ہونے کے بعد اگلے کچھ مہینے میں اس کی شوٹنگ شروع ہوجائےگی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.