ETV Bharat / bharat

اقتصادی ترقی ہماری ترجیح: آر بی آئی گورنر - گورنر شکتی کانت داس

ماہرین معاشیات پہلے ہی کورونا کی وجہ سے معاشی بحران کا خدشہ ظاہر کر چکے ہیں۔

اقتصادی ترقی ہماری ترجیح: آر بی آئی گورنر

author img

By

Published : Jul 11, 2020, 1:46 PM IST

بھارتی ریزرو بینک آف انڈیا کے گورنر شکتی کانت داس نے ساتویں ایس بی آئی بینکنگ اور اکنامک کانکلیو میں حصہ لیا، اور ایس بی آئی کے چیئر مین رجنی کمار کے ساتھ ویڈیو کانفرنسنگ پر تبادلہ خیال کیا۔

دونوں نے ایک ایسے وقت میں تبادلہ خیال کیا جب ملک بھر میں ایک بار پھر سے مختلف مقامات اور ریاستوں میں لاک ڈاک ڈاؤن کا نفاذ عمل میں آرہا ہے، ایسے میں اقصادی حالت پر اثر انداز ہو سکتی ہے۔

اقتصادی ترقی ہماری ترجیح: آر بی آئی گورنر

ماہرین معاشیات پہلے ہی کورونا کی وجہ سے معاشی بحران کا خدشہ ظاہر کر چکے ہیں۔

شکتی کانت داس نے کانکلیو میں کہا کہ کورونا وائرس گزشتہ ایک صدی میں سب سے خراب اور اقتصادی بحران ہے، جس پیداوار اور ملازمتوں پر منفی اثر ڈالا ہے، اس نے پوری دنیا میں موجودہ نظام، مزدوری اور سرمائے کی نقل و حرکت کو کم کردیا ہے، انہوں نے کہا کہ موجودہ وقت میں اقتصادی ترقی حکومت کی ترجیح ہے۔

انہوں نے کہا کہ ریزرو بینک آف انڈیا نے ہمارے معاشی نظام کے تحفظ، موجودہ بحران میں معیشت کی حمایت کے لیے متعدد اقدامات کیے ہیں۔

درمیانی مدت کے لیے آر بی آئی کے پالیسی اقدامات کو احتیاط سے اندازہ کرنا ہوگا کہ بحران کیا ہوتا ہے، انہوں نے کہا کہ بحران کے وقت بھی بھارتی کمپنیوں اور صنعتوں نے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.