ETV Bharat / bharat

سچن پائلٹ کی پریس کانفرنس میں کیا رہا خاص - ریاست میں جاری سیاسی پیشرفت

سچن پائلٹ نے منگل کے روز جے پور میں پریس کانفرنس کی اور گذشتہ ایک ماہ سے ریاست میں جاری سیاسی پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ ان دنوں میں میرے لئے جو الفاظ استعمال کیے گئے ہیں وہ مناسب نہیں ہیں۔

سچن پائلٹ کی پریس کانفرنس
سچن پائلٹ کی پریس کانفرنس
author img

By

Published : Aug 11, 2020, 10:03 PM IST

ایک طویل وقفے کے بعد سچن پائلٹ نے منگل کے روز جے پور میں صحافیوں سے گفتگو کی۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ پیر کے روز ہم نے راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی سے ملاقات کی۔ اچھے ماحول میں فیصلہ کن مباحثہ ہوا۔ اس دوران دہلی میں ایم ایل اے کے ساتھ کے سی وینوگوپال، پرینکا گاندھی سمیت متعدد رہنماؤں کے ساتھ بات چیت ہوئی۔

سچن پائلٹ کی پریس کانفرنس

انہوں نے صحافیوں کو بتایا کہ مجھے ایس او جی کے ذریعے نوٹس موصول ہوئی، اس کے علاوہ ہم نے محسوس کیا کہ ہم پر جو غداری کا الزام لگایا گیا ہےوہ انصاف نہیں ہے۔

مزید پڑھیں:

'راجستھان میں صلح، بھارتیہ جنتا پارٹی کو کرارا جواب'

انہوں نےکہاکہ' ہم پہلے دن دہلی گئے تھے اور ہم نےکہا تھا کہ ہم اپنا معاملہ پارٹی کے اندر رکھنا چاہتے ہیں۔ ہم نے جو بھی اقدام کیا وہ پارٹی کے خلاف نہیں تھا۔ انہوں نے مزید یہ بھی کہاکہ' ہمارا ایک بھی بیان پارٹی کے خلاف نہیں تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.