ETV Bharat / bharat

'سبری مالا مندر مخصوص روایت میں جنسی تعصب نہیں' - وشو ہندو پریشد

وشو ہندو پریشد(وی ایچ پی) نے سبری مالا مقدمے کو ایک بڑی بینچ کے حوالے کرنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے سےمتعلق امید ظاہر کی ہے۔

سبری مالا مندر مخصوص روایت میں جنسی تعصب نہیں
author img

By

Published : Nov 14, 2019, 8:40 PM IST

ان کا ماننا ہے کہ عدالت کی بڑی بینچ اس حقیقت پر بھی غور و خوض کرے گی کہ اس مخصوص مندر کی منفرد روایت جنسی تعصب نہیں ہے اور مذہب کی داخلی امور میں دخل اندازی نہیں کرے گی۔

وی ایچ پی ملند پراندے نے کہا کہ ہندو مذہب کسی بھی طرح کے جنسی تعصب میں یقین نہیں رکھتا ہے۔ سبری مالا کی روایت کسی بھی طرح کے جنسی تعصب میں یقین نہیں کرتا ہے۔ سبری مالا کی روایت کسی بھی طرح کی جنسی تعصب سے متعلق معاملہ نہیں ہے بلکہ حقیقی معنوں میں یہ منفرد مندر کی مخصوص روایت سے متعلق ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.