علاقہ میں ہائی اسکول کی تعلیم نہیں ہونے کی وجہ دیہاتوں کے طلبا کو کشتی سے سفر کرتے ہوئے اسکول جانا پڑتا تھا۔ جس سے اولیا طلبا انکی واپسی تک پریشان رہتے تھے۔
ای ٹیوی نے طلبا کی اس پریشانی کو انتظامیہ کے سامنے پیش کیا، جس کے بعد ضلع کلکٹر نے یہ اقدام کیا۔
دیہاتی طلبا کو راحت - ضلع کلکٹر
آندھراپردیش کے ضلع مغربی گوداوری اور ضلع کرشنا کی سرحد سے متصل مختلف دیہاتوں کے طلبا کو راحت پہنچانے کے لیے ضلع کلکٹر امتیاز نےعلاقہ ،مٹا گنٹہ، میں نویں جماعت کی تعلیم شروع کرنےکےساتھ انگریزی زبان کو لازمی پڑھانے کے احکام جاری کیے ہیں۔
rural-students
علاقہ میں ہائی اسکول کی تعلیم نہیں ہونے کی وجہ دیہاتوں کے طلبا کو کشتی سے سفر کرتے ہوئے اسکول جانا پڑتا تھا۔ جس سے اولیا طلبا انکی واپسی تک پریشان رہتے تھے۔
ای ٹیوی نے طلبا کی اس پریشانی کو انتظامیہ کے سامنے پیش کیا، جس کے بعد ضلع کلکٹر نے یہ اقدام کیا۔
Intro:Body:
Conclusion:
xnazeer 4
Conclusion: