ETV Bharat / bharat

روپیہ 57 پیسے مضبوط - روپیہ 57 پیسے مضبوط

گھریلو شیئر بازار میں طوفانی تیزی کی بدولت انٹربینکنگ کرنسی مارکٹ میں روپیہ آج 57 پیسے کی مضبوطی کے ساتھ 75.09روپے فی ڈالر پر پہنچ گیا۔

روپیہ 57 پیسے مضبوط
روپیہ 57 پیسے مضبوط
author img

By

Published : Apr 30, 2020, 4:03 PM IST

بھارتی کرنسی مسلسل چوتھے دن مضبوط ہوئی ہے۔ بدھ کو یہ 52 پیسے بڑھ کر 75.66 روپے فی ڈالر پر بند ہوئی تھی۔

روپے میں آج شروع سے ہی تیزی نظر آئی۔ یہ 49 پیسے کی سبقت کے ساتھ 75.17روپے فی ڈالر پر کھلا۔ پورے دن یہ 75.20روپے فی ڈالر سے 74.94روپے فی ڈالر کے درمیان رہا۔ آخر کار گزشتہ روز کے مقابلہ 57پیسے مضبوط ہوکر 75.09روپے فی ڈالر پر بند ہوا۔

گھریلو شیئر بازاروں میں ڈھائی فیصد کی تیزی سے کرنسی بازار میں بھی مضبوطی آئی۔ دنیا کی اہم کرنسیوں کے باسکٹ میں ڈالر کے انڈیکس میں گراوٹ سے روپے کو مد د ملی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.